
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 12 فروری 2020 کی تصاویر
- کہوٹہ: اسسٹنٹ کمشنرزیب ناصر پٹرول پمپوں کے معائنہ کے دوران ..
کہوٹہ: اسسٹنٹ کمشنرزیب ناصر پٹرول پمپوں کے معائنہ کے دوران پیمائش کر رہی ہیں، کم مقدار میں پیٹرول دینے والے متعدد پمپ سٹیشنوں کو ایک لاکھ پندرہ ہزار کے جرمانے کئے گئے ، زیرنظر تصویر اس بات کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ پیٹرول سٹیشن سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں موٹرسائیل پیٹرول بھرواتے ہیں لیکن وہ بے خبر ہیں کہ انہیں یہ مقدار پوری مل بھی رہی ہے یا نہیں۔
بدھ 12 فروری 2020 کی مزید تصاویر

کراچی: خواتین کے قومی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مختلف اسٹالز کا دورہ کررہے ہیں -