سرگودھا: یونیورسٹی آف سرگودھا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مابین یونیورسٹی آف سرگودھا کے تعاون سے یونیورسٹی آف اسپورٹس لیگز کے دوران کھیلے جانے والے والی بال میچ کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ صدر یونیورسٹی آف سرگودھا اسپورٹس کمیٹی ڈاکٹر سائرہ اظہر کی ایک گروپ فوٹو۔