Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 اکتوبر 2009 کی تصاویر
راولپنڈی،امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن وزیرخارجہ ہیلری ..
راولپنڈی،امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا پاکستان پہنچنے پر استقبال کر رہی ہیں۔
بدھ
28
اکتوبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ہیلری کلنٹن
بدھ
28
اکتوبر
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن وفد کے ہمراہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد،امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مصافحہ کر رہی ہیں۔
پشاور،امدادی اہلکار کار بم حملے میں زندہ بچ جانیوالے ایک بچے کو طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔
پشاور،کار بم دھماکے میں جاںبحق ہونیوالے افراد کی نعشیں مقامی ہسپتال میںپڑی ہوئی ہیں۔
کراچی، اورنگی ٹاون سے برآمد ہونیوالا آتش گیر مادے کو بم ڈسپوزل اہلکار ناکارہ کرنے کے بعد صحافیوں کو دکھا رہا ہے۔
کراچی، صدر مرشد بازار کے پارکنگ ایریا میں بم ڈسپوزل کے اہلکار گاڑی کی چیکنگ کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مرشد بازار کے پارکنگ ایریا میں بم ڈسپوزل کے اہلکار گاڑی کی چیکنگ کر رہے ہیں۔
کراچی، اورنگی ٹاون سے برآمد ہونیوالا آتش گیر مادے کو بم ڈسپوزل اہلکار ناکارہ کرنے کے بعد صحافیوں کو دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن مصافحہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ حامد سعید کاظمی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ رحمن ملک سے چین کے سفیر لوزوائی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، چوک یاد گار مینا بازارمیں بم دھما کے میں زخمی ہونیوالے شخص کو طبی ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
پشاور، بم دھما کے میں زخمی ہونیوالے شخص کو طبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پشاور، بم دھما کے میں زخمی ہونیوالوں کو طبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پشاور،کار بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایک چھوٹے بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
پشاور،بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایک بچے کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان،ایک پولیس کمانڈو امدادی سامان حاصل کرنے کیلئے آنیوالے وزیرستان آپریشن کے متاثرہ نوجوان کے ٹھڈے ما رہا ہے۔
کابل،ایک افغان فوجی اقوام متحدہ کے عمارت پر طالبان کے حملے کے بعد ایک زخمی شخص کو کندھوںپر اُٹھائے طبی امداد کیلئے لے جا رہا ہے۔
کابل،ایک غیر ملکی خاتون اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ کے بعد افغان سیکورٹی فورسز کے حکام سے بات چیت کر رہی ہے۔
کابل،افغان سیکورٹی اہلکار اقوام متحدہ کے دفتر پر طالبان کے حملے کے بعد ایک غیر ملکی کو حفاظتی مقام پر لے جا رہے ہیں۔
بنوں، پولیس اہلکار چیک پوسٹ پر جنوبی وزیرستان ایجنسی سے آنیوالی گاڑی کو چیک کر رہے ہیں۔
بنوں، پولیس اہلکار جماعت اسلامی کے کارکنوں کو احتجاج کے موقع پر گرفتار کر رہے ہیں۔
بنوں، جنوبی وزیرستان ایجنسی سے بنوں کے راستے محفوظ مقام کی سمت جانیوالے قافلوں کو بنوں چیک پوسٹ پر چیک کیا جا رہا ہے۔
بنوں، جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پولیس لائن کے باہر موجود ہے۔