Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 مارچ 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، الخدمت فائونڈیشن کے رضاکار کورونا وائرس سے ..
اسلام آباد، الخدمت فائونڈیشن کے رضاکار کورونا وائرس سے بچائو کی خاطر شہریوں میں ماسک اور پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
25
مارچ
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرونا وائرس
بدھ
25
مارچ
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے سندھ حکومت کے اعلان پر لگائے گئے لاک ڈائون کے دوران بوٹ بیسن پر پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جانے والے ڈاکٹر کو سلام پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، شاہدرہ میں ایل پی جی ٹینکر میں آتشزدگی کی لپیٹ میں آ کر خاکستر ہونے والی گاڑیاں اور رکشے۔
لاہور، شاہدرہ میں ایل پی جی ٹینکر میں آتشزدگی کے بعد دھویں کے بادل اُٹھ رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون میں ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر ٹائر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے پاک فوج کے جوانوں نے بیرئیر لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے۔
راولپنڈی، موٹرسائیکل سوار فیملی ماسک پہنے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی، کورونا وائرس کے بعد لاک ڈائون کے بعد شہر کا مصروف ترین کچہری روڈ سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی، بی بی ایچ ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے پر ایک شہری اپنی مدد آپ مریض کو وارڈ منتقل کر رہا ہے۔
راولپنڈی، چاندنی چوک میں واقع یوٹیلیٹی سٹور سے اشیاء خریدنے کیلئے شہری قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی، ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو روک رکھا ہے۔
راولپنڈی، مخیر افراد کی جانب سے تقسیم کیا گیا راشن حاصل کرنے کے بعد خواتین ایک دکان کے باہر بیٹھی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، سابق کپتان شاہد آفریدی مستحق افراد میں شاہد آفریدی فائونڈیشن کے تحت مفت راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، سابق کپتان شاہد آفریدی مستحق افراد میں شاہد آفریدی فائونڈیشن کے تحت مفت راشن تقسیم کر رہے ہیں۔