Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 27 مارچ 2020 کی تصاویر
کراچی، لاک ڈائون کے چوتھے روز نمائش چورنگی پر لگنے والے ..
کراچی، لاک ڈائون کے چوتھے روز نمائش چورنگی پر لگنے والے عوامی دسترخوان پر دوپہر کا کھانا کھانے کیلئے آنے والے افراد کورونا وائرس سے حفاظت کے پیش نظر فاصلے سے بیٹھایا ہوا ہے۔
جمعہ
27
مارچ
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرونا وائرس
جمعہ
27
مارچ
2020
کی مزید تصاویر
کوہاٹ، سابق کپتان شاہد آفریدی ڈی سی آفس میں شاہد آفریدی فائونڈیشن کے زیر اہتمام مفت راشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد، کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں شامل ڈاکٹر اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہری اپنی چھت پر سفید پرچم لہر ارہا ہے۔
حیدر آباد، غریب ، مستحق افراد ریلیف پیکج نہ ملنے پر کمشنر آفس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے مختلف پوائنٹس پر موجود آٹے کے ٹرکوں کے قریب کورونا وائرس سے بچائو کیلئے نشان لگا کر عوام کے درمیان فاصلہ رکھا گیا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی روک تھام، حفاظتی اقدامات اور فوڈ سپلائی چین کا جائزہ لینے سے متعلق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا کلینک میں مریضوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
سکھر، نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے بعد مسجد کے باہر پولیس تعینات ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
خنجراب، چین کی طرف سے 2 ٹن ماسک، ٹیسٹ کٹ وینٹی لیٹر، طبی حفاظتی لباس جو 67 ملین روپے کا ہے پاکستانی حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر توانائی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ میں کورونا وبائی چیلنج سے نمٹنے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، کورونا وائرس کے پھیلائو سے بچنے کیلئے حکومتی اور علماء کی گھر میں محدود رہنے کی ہدایت کے باوجود تبلیغی تھانہ بنی کی حدود میں سامان اُٹھائے تبلیغ کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی، بی بی ایچ ہسپتال میں شہری کرونا ٹیسٹ کیلئے قطار میں کھڑے ہیں۔
کراچی، ٹاور میں سندھ گورنمنٹ کی جانب سے جمعہ کے اجتماع پر پابندی کی وجہ سے ناخدا مسجد کا گیٹ بند پڑا ہے جبکہ آنے والے نمازی پریشان کھڑے ہیں۔
کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود لیاری جامع مسجد میں شہری جمعے کی نماز ادا کرنے آ رہے ہیں۔
کراچی، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سندھ گورنمنٹ کی جانب سے لگائے گئے لاک ڈائون کے باوجود بچے روڈ پر ہجوم کی صورت میں کھیل رہے ہیں۔
کراچی ائیرپورٹ کی بندش کے باعث اطراف کی سڑکوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی، لاک ڈائون کے چوتھے روز رینجرز اہلکار سڑکوں پر سفر کرنے والے افراد کے دستاویزات چیک کر رہے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے چوتھے روز نمائش چورنگی پر واقع سیلانی کے آفس سے لوگ مفت اشیائے خوردونوش لے کر جا رہے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے چوتھے روز نمائش چورنگی پر واقع سیلانی کے آفس سے لوگ مفت اشیائے خوردونوش لے کر جا رہے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے چوتھے روز سہراب گوٹھ کے قریب سپر ہائی وے سے شہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کو ناکہ لگا کر چیک کیا جا رہا ہے۔
اٹک، پولیس اہلکار بارش کے دوران بھی عوام اور ٹرانسپورٹ کی غیر ضروری نقل و حمل کو روکنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ملیر کے علاقے میں بیکری مالک کی جانب سے فاصلہ رکھ کر لگائے گئے دائروں میں لوگ کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
کراچی، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بفر زون کے علاقے میں واقع نجی بینک کی برانچ میں آنے والے افراد کو فاصلے پر کھڑا کرنے کیلئے دائرے لگائے گئے ہیں اور بینک میں رش نہ لگنے کے پیش نظر بینک کے باہر لوگوں کو کھڑا کیا گیا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کورونا وائرس کیخلاف خدمات سرانجام دینے والی نرسوں کو حفاظتی کٹس فراہم کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں ہونے والی بارش کے دوران ایک محنت کش خاتون پھل فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔