Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 30 مارچ 2020 کی تصاویر
کراچی، کمشنر کراچی کے حکم پر قانون کی خلاف ورزی پر امتیاز ..
کراچی، کمشنر کراچی کے حکم پر قانون کی خلاف ورزی پر امتیاز سپر سٹور سیل کر دیا گیا ہے۔
پیر
30
مارچ
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پیر
30
مارچ
2020
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، سیلانی ویلفیئر کی جانب سے راشن کی تقسیم کے موقع پر لطیف آباد پل پر سینکڑوں افراد امداد حاصل کرنے کیلئے جمع ہیں۔
حیدرآباد، تبلیغی مرکز مسجد نور قاسم آباد میں محصور تبلیغی جماعت کے افراد کو ایمبولینسوں کے ذریعے کوہسار قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ہلال احمر پاکستان کے اہلکار راول پارک میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے عارضی آئسولیشن وارڈ بنا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار چیف منسٹر پنجاب انصاف امداد پیکج سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان بھی شریک ہیں۔
راولپنڈی، نجی بینک کے باہر پینشن اور تنخواہوں کے حصول کیلئے شہری قطار بنائے کھڑے ہیں۔
کراچی، نمائش چورنگی میں چھیپا آواز دستر خوان کی جانب سے لوگوں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے جبکہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو فاصلے پر بٹھایا گیا ہے ۔ پاک فوج کے جواب بھی موجود ہیں۔
کراچی، کورونا وائرس کی مشتبہ مریضہ کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
لاہور، لاک ڈائون کے دوران رینجرز کے اہلکار گشت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، تبلیغی مرکز مسجد نور قاسم آباد میں محصور تبلیغی جماعت کے افراد کو ایمبولینسوں کے ذریعے کوہسار قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے۔
حیدرآباد، نیشنل بینک فاطمہ جناح روڈ برانچ میں بینک کے تین افسران میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد برانچ کو سیل کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی، راول پارک میں کورونا کے مریضوں کیلئے قائم کیا گیا آئسولیشن وارڈ۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے ماہی گیروں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وفاقی ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر ریلوے سٹیشن پر کھڑی اے سی بزنس سلیپر بوگیوں میں قائم گیا قرنطینہ سینٹر۔
راولپنڈی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریل کوچ میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے بنائے گئے موبائل آئیسولیشن سینٹر کا معائنہ کر رہے ہیں۔