Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 31 مارچ 2020 کی تصاویر
پشاور، مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر کورونا وائرس کے حوالے ..
پشاور، مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر کورونا وائرس کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
منگل
31
مارچ
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرونا وائرس
منگل
31
مارچ
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ایکسپو سینٹر میں قائم عارضی ہسپتال کا معائنہ کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور صوبائی وزیر تعلیم مراد راس پرائیویٹ سکولوں کی فیس میں کمی کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ایکسپو سینٹر میں ڈی جی ریسکیو اور سی ای او میو ہسپتال کو ٹرائی ایج سینٹر کیلئے ہدایات دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
بنوں، علاقہ مندیو میں کورونا وائرس کی موجودگی اور متاثرہ شخص کے جاں بحق ہونے کے بعد علاقہ میں ڈبلیو ایس پی کے اہلکار سپرے کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، کورونا وائرس کے بعد مصروف ترین کچہری بازار میں مکمل لاک ڈائون ہے۔
فیصل آباد، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے بعد ریلوے سٹیشن چوک پر عوام کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے سول سیکرٹریٹ پہنچنے پر تھرموگن سے ٹمپریچر چیک کیا جا رہا ہے۔
کراچی، کورونا کی روک تھام کیلئے ایدھی کے ورکروں کو ٹریننگ کے بعد سرد خانے کھولنے کی اجازت کے بعد ایدھی کے ورکر کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان میں پھنسے ہوئے جرمن شہریوں کو گھر لے کر جانے والی پہلی پرواز کیلئے 260 جرمن اور یورپین شہری ائیرپورٹ پر بورڈنگ کیلئے موجود ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور نوجواناں محمد عثمان ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پرانا حاجی کیمپ کے علاقے میں تقسیم کئے جانے والے راشن کے حصول کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد فاصلہ رکھے بغیر لائن میں کھڑی ہے۔
اٹک، سبزی لینے کیلئے آنے والے افراد کو پولیس نے لاک ڈائون کے دوران لائن اور دائرے میں کھڑا کیا ہوا ہے۔
لاہور، لاک ڈائون کی وجہ سے معاشی مشکلات کا شکار ہونے والے خاندانوں کی خواتین مفت راشن کے حصول کیلئے کھڑی ہیں۔
راولپنڈی، محکمہ صحت کے اہلکار گھروں کے باہر کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سپرے کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، راجہ بازار میں مخیر حضرات کی جانب سے دیہاڑی دار مزدوروں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے
کراچی، لاک ڈائون کے 8 ویں روز ٹمبر مارکیٹ میں بریانی کی تقسیم کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔