Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 اپریل 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سینیٹ
وزیراعظم
صادق سنجرانی
جمعرات
2
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے نوجوانان عثمان ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو کوویڈ19 پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان 100 بلین روپے واپسی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
لاڑکانہ، لاک ڈائون کے 11 ویں روز شہر کا اہم کاروباری مرکز مکمل طور پر بند ہے۔
کراچی، پاکستان نیوی کی جانب سے ماہی گیروں میں راشن تقسیم کرنے کیلئے بذریعہ بوٹ روانہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایکسپو سینٹر میں 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسولیشن سینیٹر کی افتتاحی تقریب میں انتظامات اور طبی سہولتوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈائریکٹر جنرل سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کول اینڈ کول کمپنی کے عہدیدار محسن پردیسی ایک کروڑ روپے مالیت کے سینی ٹائزر کا عطیہ پیش کر رہے ہیں۔
بنوں، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بنوں یونیورسٹی قرنطینہ سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، کورونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر شہری فاصلہ رکھتے ہوئے خریدار کیلئے کھڑے ہیں۔
سوات، ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نواز شریف کڈنی ہسپتال میں قائم آئسولیشن وارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، ڈپٹی کمشنر مغیث ثناء اللہ قرنطینہ سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، لاک ڈائون کے باعث صدر بازار میں دکانیں بند ہیں۔
حیدرآباد، کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے ٹنڈومحمد خان کے رہائشی ضعیف شخص کی نعش سول ہسپتال سے ایمبولینس میں رکھی جا رہی ہے۔
حیدرآباد، ایدھی کے رضا کار کورونا وائرس سے بچائو کا لباس پہنے گاڑیوں کے ساتھ الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور، مسجد مہابت خان میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے۔
جہلم، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان کو جہلم کیڈٹ کالج میں قائم قرنطینہ سینٹر بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
وزیرآباد، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیرآباد کے علاقے سوہدرہ میں مسلم ہینڈز ایجوکیشن کمپلیکس میں قائم قرنطینہ سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کے دورہ کے دوران گلبرگ ناکے پر موجود پاک فوج کے اہلکاروں سے گفتگو کر رہے ہیں
لاہور، کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے لنڈا بازار سنسان پڑا ہے۔
اٹک، مشیر وزیراعظم ذوالفقار حسین بخاری قرنطینہ سینٹر کا دورہ کر کے کورونا وائرس سے متعلق کئے گئے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔