Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 5 اپریل 2020 کی تصاویر
لاہور، شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے راوی روڈ پر آمدورفت نہ ..
لاہور، شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے راوی روڈ پر آمدورفت نہ ہونے کے برابر ہے۔
اتوار
5
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
5
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
بنوں، سیکورٹی فورسز کی جانب سے مکان پر چھاپے کے دوران پکڑا جانے والا بارودی مواد۔
پشاور، کوروانا وائرس سے بچائو کیلئے لگائے لاک ڈائون کی پرواہ نہ کرتے ہوئے عوام کی بڑی تعداد بازار میں موجود ہے۔
لوئردیر، وزیراعلی کے معاون خصوصی رُکن صوبائی اسمبلی شفیع اللہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ میں قائم ٹرائی ایج کا معائنہ کر رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان، آئی جی پی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر جنرل کمانڈنگ آفیسر ہیڈکوارٹر کیمپ میران شاہ جنرل شاکر اللہ خٹک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، کورونا وائرس کے باعث اپنے ملکوں کو واپس جانے کیلئے یورپین شہری ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔
اسلام آباد، کورونا وائرس کے باعث اپنے ملکوں کو واپس جانے کیلئے یورپین شہری ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس سے بے خبر ایک شہری بچوں کو بغیر ماسک پہنائے گاڑی میں بٹھا کر سیر کروا رہا ہے۔
لاہور، شہر میں لاک ڈائون کے باعث گریٹر اقبال پارک سنسان پڑا ہے۔
لاہور، شہر میں لاک ڈائون کے باعث راوی روڈ پر سیکورٹی اہلکاروں نے شہریوں کو روک رکھا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے نیلا گنبد مارکیٹ بند پڑی ہے۔
راولپنڈی، لاک ڈائون کے باعث چاندنی چوک مری روڈ پر ٹریفک کا ایک منظر۔
راولپنڈی، راول پاک میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے بنایا گیا آئسولیشن سینٹر۔
راولپنڈی، کورونا وائرس سے بے خبر خانہ بدوش بچے کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی، ایک معذور محنت کش گھر کی کفالت کیلئے وارث خان بس سٹاپ پر کھڑا ماسک فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی، چاندنی چوک میں دیہاڑی دار مزدور کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
سرگودھا، عوام کو آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے فیکٹری ایریا پیپلز کالونی میں آٹا سیل پوائنٹ بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد، وزیر سیفران شہریار خان آفریدی افغان کیمپ میں ذاتی رقم سے عطیہ کئے گئے پہلے سینی ٹائزر واک تھرو گیٹ کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔