Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 اپریل 2020 کی تصاویر
حیدرآباد، حکومت کی جانب سے شب برات پر قبرستانوں میں جانے ..
حیدرآباد، حکومت کی جانب سے شب برات پر قبرستانوں میں جانے پر پابندی کے بعد کینٹ قبرستان کا گیٹ بند ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
بدھ
8
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
بدھ
8
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، چئیرمین بلدیہ وسطی کی ہدایت پر یونین کمیٹی 33 میں واقع چرچ میں جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت عارف علوی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس میں ٹیلی میڈیسن سنٹر برائے خواتین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ میں کوویڈ 19 سے متعلق کئے گئے اقدامات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، زونرجی کمپنی لمیٹڈ کے صدر رچرڈ جے گیو کی قیادت میں وفد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، شب برات کے موقع پر ایک مسجد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
کراچی، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے باوجود تین ہٹی روڈ پر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
کراچی، شب برات کے موقع پر شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر قرآن پاک پڑھ رہے ہیں۔
حیدرآباد، ایدھی کے کارکن چوڑیاں بنانے والی غریب خواتین میں راشن بانٹنے کیلئے جمع ہیں۔
حیدرآباد، میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کی بڑی تعداد نیشنل بینک آف پاکستان کے باہر اپنی تنخواہ لینے کیلئے قطار بنائے کھڑی ہے۔
لاہور، مسلمان، عیسائی، ہندو، سکھ رہنما سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے اجتماعی دُعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد ، شہری پمز ہسپتال میں داخلے کے وقت جراثیم کش سپرے گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
پشاور، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، لاک ڈائون کے دوران ہشت نگری بازار میں سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی، شب برات کے موقع پر خواتین اپنے پیاروں کی قبروں پر قرآن خوانی کر رہی ہیں۔
لاہور، شہریوں کی بڑی تعداد لاک ڈائون میں پھل اور سبزیاں خرید رہی ہے۔
فیصل آباد، مقامی بینک میں بلز کی بھرتی کے موقع پر شہری فاصلہ رکھ کر کرسیوں پر بیٹھے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پمز ہسپتال کا عملہ حفاظتی کٹس پہنے ڈیسک پر موجود ہے۔
لاہور، صدر مملکت عارف علوی سول سیکرٹریٹ لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سول سیکرٹریٹ لاہور میں قائم کورونا کرائسسز مینجمنٹ سنٹر میں صدر مملکت عارف علوی کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد چیف منسٹر فنڈز برائے کورونا کنٹرول کیلئے امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔
اٹک، صوبائی وزیر مال کرنل محمد انور کھنڈا کے قریب ٹڈی دل سے متاثر ہونے والی گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اٹک، ڈی ایس پی حضرو ڈی پی او کی ہدایت پر مستحق افراد میں پولیس کی طرف سے اشیائے خوردنوش دے رہے ہیں۔
اٹک، ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر شہر کا دورہ کر کے عوام کو کورونا وائرس کے حوالے سے گھروں میں رہنے کی تلقین کر رہے ہیں۔
پشاور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق الخدمت ہسپتال کے دورہ کے موقع پر آئی سی یو نیو وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق الخدمت ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈائون ہونے کے بعد پرانی انارکلی بازار بند پڑا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈائون ہونے کے بعد جین مندر نالے کا کام بند پڑا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کے احساس پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیراعظم کے احساس پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے شہریوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ ظہرالدین بابر اہلکاروں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے مزدور کام نہ ہونے کی وجہ سے پریشان بیٹھے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے دوران ایک کم عمر لڑکا بہادرآباد چورنگی سے سبزی فروخت کرتے ہوئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
کراچی، لاک ڈائون کے دوران شب برات کے موقع پر شہریوں کی آمدورفت کیلئے طارق روڈ قبرستان جانے والی سڑک کو سندھ پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کیا ہوا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، عبدالعلیم خان فائونڈیشن کی جانب سے غریب افراد میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید، ایڈیشنل جج اشفاق احمد رانا، سینئر سول جج ملک شاہد اعوان، سٹاف آفیسر دلدار احمد کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کر رہے ہیں۔