Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 اپریل 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر یائو ..
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر یائو جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
9
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
جمعرات
9
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
فیصل آباد، پولیس اہلکار کچہری میں لاک ڈائون کے باوجود دکانیں کھولنے والے تاجروں کو گرفتار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، امدادی کارکن ترک عوام کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ایک مستحق خاتون پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکول سے امدادی سامان حاصل کرنے کے بعد دُعائیں دے رہی ہیں۔
حیدرآباد، ایک پولیس اہلکار احساس پروگرام کے تحت رقم وصول کرنے کیلئے آنے والی خواتین کو لائن میں کھڑا کر رہا ہے۔
حیدرآباد، احساس پروگرام کے تحت ایک خاتون 12000 روپے کی امدادی رقم وصول کر رہی ہے۔
حیدرآباد، احساس پروگرام کے تحت ایک خاتون رقم حاصل کرنے سے پہلے بائیومیٹرک تصدیق کروا رہی ہے۔
لاہور، ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا وائرس ہسپتال میں ایک ڈاکٹر مریض سے معلومات حاصل کر رہا ہے۔
لاہور، ایکسپو سینٹر میں ریسکیو 1122 کا عملہ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شہری کا درجہ حرارت چیک کر رہا ہے۔
اسلام آباد، احساس پروگرام کے تحت امدادی رقم وصول کرنے کے بعد ایک خاتون رسید میڈیا کو دکھا رہی ہے۔
سکھر، احساس پروگرام کے تحت ایک بزرگ خاتون امدادی رقم وصول کر رہی ہے۔
کراچی، پاکستان نیوی کی جانب سے لاک ڈائون میں متاثرہ گوٹھ اور کچی آبادیوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
کراچی، سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی، وزیر توانائی امتیاز شیخ بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی ایوان صدر میں چین کے طبی ماہرین کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان بلوچستان میں کوویڈ19 کی صورتحال بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان بلوچستان کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان بولان میڈیکل سینٹر کے قرنطینہ سینٹر کا دوہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان بولان میڈیکل سینٹر کے قرنطینہ سینٹر کا دوہ کر رہے ہیں۔
مہمند، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ خان ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ آفس کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
راجن پور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزردار راجن پور کی تحصیل روجھان کے گائوں مٹواہ میں کمبائن ہارویسٹر چلا کر گندم کٹائی مہم 2020 کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راجن پور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزردار راجن پور کی تحصیل روجھان کے گائوں مٹواہ میں کمبائن ہارویسٹر چلا کر گندم کٹائی مہم 2020 کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راجن پور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزردار راجن پور کی تحصیل روجھان کے گائوں مٹواہ میں روایتی طریقے درانتی سے گندم کاٹ کر گندم کٹائی مہم 2020 کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔ ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی مشیر ثانیہ نشتر احساس کفالت پروگرام کے تحت رقم حاصل کرنے کیلئے آنے والی خواتین سے گفتگو کر رہی ہیں۔
مظفرآباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے آزاد کشمیر کی خاتون وزیر نورین عارف ملاقات کر رہی ہیں۔
قصور، صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار آصف نکئی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات اور گندم خریداری مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سمز آڈیٹوریم میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے مختص کیا گیا آئی سی یو وارڈ۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سمز آڈیٹوریم میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے مختص کئے گئے آئی سی یو وارڈ کا معائنہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صحافی اسلام آباد پریس کلب میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے نصب جراثیم کش دروازے سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایکسپریس وے پر پاک فوج کا اہلکار لاک ڈائون کے باعث الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے باعث ناکے پر پولیس اہلکار نے رکشہ ڈرئیور کو روکا ہوا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے باوجود شہر میں ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور، شہر میں لاک ڈائون کے باعث ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف کرتے ایک موٹر سائیکل پر تین پولیس اہلکار سوار جا رہے ہیں۔
لاہور، دریائے راوی کنارے خانہ بدوش بچے پتنگ بازی کر رہے ہیں۔
لاہور، کاشانہ ہوم کی سابقہ سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف لطیف پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کے باوجود گنجمنڈی میں گہماگہمی کا ایک منظر۔
کراچی، رمضان المبارک کی آمد کے باعث کھجور بازار میں دکانیں کھلی ہیں۔
کابل، افغان حکومت نے جمعرات کو مزید 100طالبان قیدی رہا کر دیئے، رہا ہونے والے طالبان قیدی اپنے گھروں کو جا رہے ہیں۔
کابل، افغان حکومت نے جمعرات کو مزید 100طالبان قیدی رہا کر دیئے، رہا ہونے والے طالبان قیدیوں کو جیل حکام کلیئر کر رہے ہیں۔
کابل، افغان حکومت نے جمعرات کو مزید 100طالبان قیدی رہا کر دیئے، رہا ہونے والے طالبان قیدی کلئیرنس کیلئے کھڑے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے دوران مسجد روڈ بہار کالونی میں شہری پوسٹ آفس کے باہر بجلی اور گیس کے بل بھرنے کیلئے لائن لگا کر کھڑے ہیں۔
کراچی، سٹی کورٹ کے سامنے گلگت بلتستان کے طلبہ لاک ڈائون کے باعث اپنے عزیزوں سے آنے والے رقم نہ ملنے پر پریشانی کے باعث احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔