Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 نومبر 2009 کی تصاویر
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کے بعد ..
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کے بعد آرمی کا افسر جوانوں کو تعینات کر رہا ہے۔
پیر
2
نومبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
2
نومبر
2009
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، پولیس افسر شالیمار پلازہ دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور، پرچون دکاندار کی ایک بڑی تعداد ہول سیل ڈیلر سے چینی کیلئے جمع ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیانی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ن لیگ کے پارٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، جائےو قوعہ سے لوگوں کو دور رکھنے کیلئے پولیس اہلکار آنسو گیس گن لئے الرٹ کھڑا ہے ۔
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کے بعد آرمی کے جوان ٹینٹ لگا کر راستہ بند کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر آرمی کے جوان آ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، بم دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ پر آرمی کے جوان آ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکے میں تباہ ہونیوالی گاڑیوں کو لفٹر کے ذریعے لیجایا رہا ہے۔
راولپنڈی، بم دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ پر آرمی کے جوان گشت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکہ کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
بنوں، جنوبی وزیرستان ایجنسی سے بنوں کے راستے جانیوالے قافلوں کو پولیس اہلکار چیک پوسٹ پر چیک کر رہے ہیں۔
پشاور، حالیہ دہشتگردی کے باعث بند سکول کھلنے کے بعد بچے کلاس میں بیٹھے سبق پڑھ رہے ہیں۔
بنوں، جنوبی وزیرستان ایجنسی سے بنوں کے راستے جانیوالے قافلوں کو پولیس اہلکار چیک پوسٹ پر چیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شالیمار ہوٹل کے قریب ہونیوالے بم دھماکہ کے بعد پولیس اہلکار لوگوں کو جائے وقوعہ کی طرف جانے سے روک رہے ہیں۔
راولپنڈی، بم دھماکے کا نشانہ بننے والی جگہ پر پولیس اہلکار کھڑے ہیں۔