Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 اپریل 2020 کی تصاویر
لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید الخدمت فاؤنڈیشن ..
لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید الخدمت فاؤنڈیشن لاڑکانہ کی جانب سے ڈاکٹروں کو کٹس دے رہے ہیں۔
ہفتہ
18
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
سندھ
ہفتہ
18
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
کراچی: پی ٹی آئی کراچی کے صدر ورکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان، جامعہ بنوریہ سائٹ میں مفتی نعیم سے ملاقات کے موقع پر کورونا سے چھٹکارے کی دعا مانگ رہے ہیں۔|
کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی علاقہ ڈفینس کے تحت قائم نعمت الله خان راشن ریلیف کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا اور میاں فیاض احمد ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کوفیس ماسک گلوز اور میڈیکل کٹس دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت گرینڈ ہیلتھ الائنس کے نمائندوں سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چیئر مین ایم سی بی بینک لمیٹڈ میاں منشاء سے ڈاکٹرز کے لئے ایک کروڑ روپے مالیت کا امدادی حفاظتی سامان وصول کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کورون و با کی روک تھام کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کے ویڈیولنک اجلاس میں صوبائی وزراء اور سرکاری حکام شریک ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا و با کی روک تھام کے لئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کے ویڈیولنک اجلاس میں صوبائی وزراء اور سرکاری حکام شریک ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی محمد مامون تارڑ اور نذیر احمد چوہان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کاملا قات کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور مشیر اطلاعات خیبر پختونخو اور رسول سیکرٹریٹ میں پریس بریفنگ دے رہے ہیں ۔
بنوں: لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر نیوالے تجارتی مراکز کو سیل کیا جارہاہے
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان علماء کے ہمراہ صدرمملکت ڈاکٹر علوی کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: مستحق شہری ریسکیو 1122 کے دفتر میں راشن لینے کے لئے کھڑے ہیں۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور: چوہنگ کے علاقہ میں گھر کے سربراہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فیملی کے افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
اٹک: ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمر کورونا وائرس کے متعلق کئے گئے انتظامات کے متعلق میڈیا کوآگاہ کر رہے ہیں
اٹک : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اٹک پولیس، پاک آرمی ،رینجرز اور سیکورٹی اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ شہر سے گزر رہا ہے۔
اٹک : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اٹک پولیس، پاک آرمی ،رینجرز اور سیکورٹی اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ شہر سے گزر رہا ہے۔
اٹک : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اٹک پولیس، پاک آرمی ،رینجرز اور سیکورٹی اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ شہر سے گزر رہا ہے۔
لاہور : سبزی منڈی میں محنت کش پیاز چھانٹی کررہے ہیں۔
لاہور : مزدور اینٹیں اپنی کمر پرلا د کر بالائی منزل پر لے جارہا ہے۔
لاہور : ایک محنت کش خاتون بھٹی پر دانے بھون رہی ہے۔
لاہور : ریلوے اسٹیشن پر نادار لوگ قطار میں لگ کر کھانا لے رہے ہیں۔
لا ہور: ریلوے اسٹیشن پر نادارلوگ قطار میں لگ کر کھانا لے رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر گاڑی کارم مرمت کررہے ہیں
کراچی : لاک ڈاون کے دوران لیاری میں نادرا آفس بند ہے جبکہ عوام باہر سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
کراچی : لاک ڈوان کے دوران کورنگی جام صادق پل کے پاس ٹریفک پولیس اہلکارشہریوں کی رہنمائی کررہے ہیں۔
کراچی: لاک ڈوان کے باعث دکان بند ہونے کی وجہ سے ایک حجام پریشان حال بیٹا ہے ۔
کراچی: لاک ڈوان کی وجہ سے وزیراعلی ہاوس روڈ کو پولیس نے نا کہ لگا کر عوام کی آمدورفت کے لیے بند کیا ہوا ہے۔
کراچی :لاک ڈوان کے دوران کینٹ میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران پولیس اہلکار اسلامیہ کالج کے پاس اپنی ڈیوٹی فرائض انجام دے رہے ہیں۔
کراچی : لاک ڈوان کے دوران شہری امتیاز سپر مارکیٹ کے پاس خریداری کے لیے لائن میں کھڑے ہیں۔
کراچی:لاک ڈوان کی وجہ سے ٹرینیں بند ہیں جس وجہ سے کینٹ اسٹیشن پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی ،لاک ڈوان کے دوران کراچی چیمبرز آف کامرس کے پاس سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران ٹاور میں ایدھی کی جانب سے کورونا میت کیمپ لگا ہوا ہے۔
کراچی: بغدادی کے علاقے میں کورونا وائرس کے مریضوں کے انکشاف کے بعد ایمرجنسی صورت حال کو نمٹنے کے لیے ایدھی کے رضاکار اور ایمبوینس کے ساتھ الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی : کورونا وائرس سے شہریوں کو بچانے کے لیے سندھ گورنمنٹ کے لاک ڈوان کے اعلان کے باعث شاہراہ فیصل پر رینجرز اہلکار الرٹ ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
صوابی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ٹوپی میں احساس ایمرجنسی کیش سینٹر کے دورہ کے موقع پر ایک معمرشخص سے گفتگو کر رہے ہیں ۔
کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل سندھ کے علماء کرام کے ہمراہ صدر مملکت کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس میں شریک ہیں۔
کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل سندھ کے علماء کرام کے ہمراہ صدر مملکت کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی علماء کرام اور گورنرز کے اجلاس کے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی علماء کرام اور چاروں صوبوں کے گورنرز کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لاک ڈاون سے متاثرہ خاتون گھر کی کفالت کیلئے گوالمنڈی چوک میں سلا د ریڑھی سجائے فروخت کیلئے کھڑی ہے۔
راولپنڈی: گھر کی کفالت کیلئے ایک معمرمحنت کش فروخت کیلئے کپڑے کی بنی اشیاء سجارہا ہے۔
راولپنڈی: فوارہ چوک میں ٹریفک جام سے بے خبرٹریفک پولیس اہلکا ر لفٹر پر بیٹھا موبائل فون میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاون کے باعث باڑہ بازار بند ، تا جر اپنی دکانوں کے باہر پریشان کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ اور ٹریفک پولیس لاک ڈاون پرمل کروانے میں نا کام دکھائی دی رہی ہے راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: انتظامیہ اور ٹریفک پولیس لاک ڈاون پرعمل کروانے میں نا کام دکھائی دی رہی ہے راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔