Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 اپریل 2020 کی تصاویر
سوات:ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی خان کرائم اجلاس کی صدارت ..
سوات:ضلعی پولیس آفیسر قاسم علی خان کرائم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
20
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پیر
20
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو کوواڈ 19 پر ڈائلی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی زیر صدارت بریفنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت COVID 19 میں اجلاس ہوا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ٹیلی کام انڈسٹری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان ٹیلی کام انڈسٹری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک مسجد میں حکومتی فیصلے کے تناظر میں فاصلے کے ساتھ نماز ادا کی جارہی ہے۔
حیدر آباد لاک ڈاؤن کے دوران ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر پولیس اہلکار موٹر سائیکل کی ہوا نکال رہا ہے۔
حیدرآباد: لاک ڈاون میں نرمی کے دوران اسٹیشن روڈ پر کاروبار جزوی کھلا ہے اور ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔
حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے دوران ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر رینجرز اہلکار موٹر سائیکلوں کو روک رہے ہیں۔
حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے دوران وحدت کالونی میں کاروبار مکمل بند ہے۔
حیدرآباد: گرمی کی شدت کوکم کرنے کے لئے لڑ کے نہر میں نہارہے ہیں۔
حیدر آباد : سول ہسپتال حیدر آبا دو جامشورو کے پیرا میڈیکل ملازمین 22ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف سول ہسپتال آئیسولیشن وارڈ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ۔
حیدر آباد : سول ہسپتال حیدر آبا دو جامشورو کے پیرا میڈیکل ملازمین 22ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف سول ہسپتال آئیسولیشن وارڈ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں ۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار چشتیاں میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد کے مرکز کے دورے کے دوران خواتین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار چشتیاں میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد کے مرکز کے دورے کے دوران خاتون کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار دیپالپور کے دورے کے دوران گندم خریداری مرکز کے معائنے کے موقع پر کاشتکاروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار چشتیاں میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد کے مرکز کے دورے کے دوران خاتون کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار چشتیاں میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے دورے کے موقع پر ڈاکٹرز اور عملے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سوات: چئیرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی رمضان المبارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شانگلہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک اعجاز رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹنے کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر رہے ہیں۔
پشاور ، خیبر پختونخوا کے وزیرخوراک قلندرخان لودھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور صوبائی وزیرصحت و ثقافت شوکت یوسفزائی ڈائریکٹریٹ آف لیبر کے زیراہتمام ورکرز ایجوکیشن ونگ کی بریفنگ میں شریک ہیں۔
کوہاٹ: مشیر سائنس وٹیکنالوجی خیبر پختونخواضياءاللہ بنگش احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سنٹر کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کاروبارکھولنے کے حوالے سے تاجروں سے مشاورت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ماحولیات محمد رضوان گندم خریداری سنٹر منگوال کا دورہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم عمران خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم عمران خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی :ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کر رہے ہیں۔
کراچی :ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کر رہے ہیں۔
لاہور: لاک ڈاؤن کے دوران ناکے پر کھڑے اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والا نوجوان حوالات میں بند ہے۔
لاہور: کورونا وائرس کے تدارک کیلئے تھانہ قلعہ گجرسنگھ کی حوالات میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اواپنی نگرانی میں سپرے کرارہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر میں قومی پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وباء کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر میں قومی پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وباء کے تیسرے اجلاس میں ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز علماء کرام کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش رمضان المبارک کیلئے کھجوریں فروخت کیلئے سجائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی:ایک معمر مزدور گدھا ریڑھے کے ذریعے سامان گودام منتقل کر رہا ہے۔
راولپنڈی شہری بنی کے علاقہ میں مصالہ جات کی دکانوں کے باہر بغیر فاصلہ رکھے اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی شہری بنی کے علاقہ میں مصالہ جات کی دکانوں کے باہر بغیر فاصلہ رکھے اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: لاک ڈاون کے باعث ریل گاڑیاں سٹیشن پر کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: ایم این اے شیخ را شد شفیق قاسم آباد کے مستحق گھروں میں راشن تقسیم سے قبل دعا کرر ہے ہیں۔
لاہور: سرکلر روڈ پرمزدور سامان لوڈ کر رہے ہیں۔
لاہور : لاک ڈاؤن کے باوجود اکبری منڈی میں اشیائے خوردونوش کی خریداری کرنے والوں کا رش
لاہور : حکومت کی غفلت کے باعث دہلی گیٹ کے باہر لاک ڈاؤن کے باوجود خریداری کے لئے آنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار نے ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو روکا ہوا ہے۔
سرگودھا:وز یر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکو دیپالپور کے دورہ کے موقع پرکورنا وائرس سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
سرگودھا: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار دیپالپور دورہ کے موقع پر اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار دیپالپور دورہ کے موقع پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بیجنگ: چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن (سی آرسی سی) کی طرف سے کورونا سے بچائوکا میٹریل پاکستانی سفارتخانے پہنچایا گیا ہے۔
بیجنگ: چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن (سی آرسی سی) کی طرف سے کورونا سے بچائو کا میٹریل پاکستانی سفارتخانے پہنچایا گیا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ممتاز علماء کرام کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: کورنگی کی سول انتظامیہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ایک فیکٹری سیل کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی نار کے سی ای او عرفان وہاب وزیراعظم کو کورونا فنڈ کے لیے 5 کروڑ روپے کا چیک پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی نار کے سی ای او عرفان وہاب ملا قات کر رہے ہیں، معاون خصوصی سید زلفی بخاری اور سینٹر فیصل جاوید بھی موجود ہیں۔
حیدرآباد: کوواڈ 19 پھیلنے سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے طور پر جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران خواتین لطیف آباد یونٹ نمبر 11 میں ایک دکاندار سے خریداری کر رہی ہیں۔
حیدرآباد: جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران لطیف آباد کے فلائی اوور پر جارہی گاڑیوں کا نظارہ
حیدرآباد: لطیف آباد میں COVID-19 کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر موٹرسائیکل سواروں کو چیک کرنے والے پولیس اہلکار لوگوں کوروک رہے ہیں
حیدرآباد: کوواڈ 19 کے وباء کے باعث ریلوے سروس معطل ہونے کے سبب ریلوے کا عملہ ریلوے اسٹیشن پر نیا ریل ٹریک تیار کررہا ہے۔
حیدرآباد: ایک سیکیورٹی گارڈ کورونا وائرس سے بچنے کے احتیاطی اقدامات کے لئے لاک ڈاؤن کے دوران لطیف آباد شاپنگ مارکیٹ میں بند دکانوں کے سامنے سو رہا ہے
حیدرآباد: کورونا وائرس سے بچنے کے احتیاطی تدابیر کے لئے لاک ڈاؤن کے دوران مزدور اپنے اوزار کے ساتھ سڑک کے کنارے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے واران بس اسٹینڈ کے اندر فیلڈ ہسپتال قائم کررہی ہے۔
راولپنڈی: شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران ماہ رمضان المبارک کے سلسلے میں روزمرہ کی اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے بڑی تعداد میں نمک منڈی پہنچے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے سلسلے میں نمک منڈی میں دکاندار مختلف قسم کی کھجوریں بیچ رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے سلسلے میں جامع مسجد کو دھویا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کوواڈ ۔19 کو روکنے کے احتیاطی اقدامات کے طور پر لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لئے پیرواڈائی بس اسٹینڈ کا ویران منظر۔
راولپنڈی: کوواڈ ۔19 کو روکنے کے لئے احتیاطی اقدامات کے طور پر لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کرنے کے لئے پیرواڈائی روڈ پرراستہ بند کیا ہوا ہے
راولپنڈی:ایک موٹرسائیکل سوارکووڈ ۔19 کو روکنے کے احتیاطی اقدامات کے طور پر غوری ٹاؤن میں نصب ڈس انفیکشننگ چیمبر سے گزر رہا ہے
اسلام آباد: شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے بعد گاڑیاں سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں۔
اسلام آباد: شہر کے آسمانوں پر بادل منڈلاتے ہوئے دلکش نظارہ۔
اسلام آباد: شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے بعد لوگ روزمرہ کی اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے مارکیٹوں کا رخ کرتے ہوئے
اسلام آباد: شہر کے آسمانوں پر بادل منڈلاتے ہوئے کا دلکش نظارہ۔
اسلام آباد: بہارہ کہو کے مقام پر موٹرسائیکل سوارفیملی پانی کا پائپ لے کر جا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران بنی کے علاقے میں روزانہ ضروری اشیا کی خریداری کرنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد۔
راولپنڈی: شہر میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران راجہ بازار کے علاقے کا منظر۔