Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 اپریل 2020 کی تصاویر
لاہور : لاک ڈاؤن کی وجہ سے اردو بازار بند ہونے کی وجہ سے ایک ..
لاہور : لاک ڈاؤن کی وجہ سے اردو بازار بند ہونے کی وجہ سے ایک شخص نے سکوڑ پر کتابیں فروخت کرنے کیلئے رکھی ہوئی ہیں۔
منگل
21
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
21
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
پشاور : الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کا مختلف علاقوں میں جراثیم کش سپرے کر رہا ہے۔
پشاور: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو پولیس گرفتار کر کے لیجارہی ہے۔
پشاور: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ڈی ایس پی سٹی کھلی دکانوں کے با ہرخریداروں کیلئے فاصلے کے نشانات لگار ہے ہیں۔
مظفر آباد صدرآزادکشمیر سردار مسعودخان سے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان ملاقات کر رہے ہیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پناہ گاہ کے افتتاح کے بعد یہاں مقیم خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امدا تقسیم کرنے کے سنٹر کے دورے کے دوران خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امدا تقسیم کرنے کے سنٹر کے دورے کے دوران خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان محکمہ جنگلات پنجاب میں منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت کو تاجروں کا وفد لاک ڈاون میں نرمی کے حوالے سے تجاویز پیش کررہاہے۔
لاہور شہر میں لاک ڈاون کے باوجود فیروز پور روڈ پٹریفک جام کا منظر ۔
لاہور شہر میں لاک ڈاون کے باوجود فیروز پور روڈ پٹریفک جام کا منظر ۔
اٹک : ڈی پی او سید خالد ہمدانی پولیس کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لا ہور مقامی پارک میں بچے کھیل رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر چیخیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور : آئی جی پنجاب شعیب دستگیر پولیس آفس میں ویڈیولنک کانفرنس کے دوران آئی پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایات دے رہے ہیں
لاہور : لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھکاریوں نے بند دکانوں کے آگے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ خاتون داتا دربار کے باہر پرندے فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔
لاہور : محکمہ صحت کاعملہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ایک شہری کا ٹمپریچر چیک کر رہا ہے۔
لاہور : محکمہ صحت کاعملہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے ایک شہری کا ٹمپریچر چیک کر رہا ہے۔
لاہور : دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لئے کھجوریں سجارہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد ، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا سپریم کورٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران والدین کتابیں اور نوٹ بک خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران والدین کتابیں اور نوٹ بک خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے دوران والدین کتابیں اور نوٹ بک خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر موبائل اسٹال سے سینڈل خریدنے والے افراد۔
راولپنڈی: مری روڈ پر اسٹال سے ایک خاندان جوتا خرید رہا ہے
راولپنڈی: چیریٹی آرگنائزیشن کے ذریعہ مہیا کردہ کھانے کے لئے بچوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ کچھ بزرگ بھی جمع ہیں۔
راولپنڈی: چیریٹی آرگنائزیشن کے ذریعہ فراہم کردہ کھانے کے لئے چھوٹے بچے سڑک کنارے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: سید فخر امام کی زیر صدارت کمیٹی کوواڈ 19 کے دوران قومی اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے متعلق اجلاس جا ری ہے
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ، چیئرمین نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ، چیئرمین نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ڈی جی خان:نجی اسکولوں کے اساتذہ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیر سے ملاقات کر رہے
لاہور: مرکزی صدر پاکستان فارمرس الائنس خالد محمود کھوکھر نے سینئر وزیر پنجاب اور وزیر خوراک عبدالعیلم خان سے ملاقات کی۔
مظفرآباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کی جانے والی کوششوں سے متعلق بریفنگ۔
مظفرآباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی اپنے دورہ مظفر آباد کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
مظفرآباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کا صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان اور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے استقبال کیا۔
مظفرآباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی مظفرآباد پہنچنے پر۔
اسلام آباد: ایک چھوٹا سا بال پوائنٹ فروش بچہ جناح ایونیو کے گرین بیلٹ میں درخت کے سائے تلے سویا ہوا ہے
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیراور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سیدخرم علی پروموٹ ہونے والے ایس سی پی حسن مشتاق سکھیرا کو بیجز لگا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی جانب سے مجتبی شجاع الرحمن اورصبغت اللہ ان کے حلقے میں تقسیم کرنے کیلئے راشن کے پیکٹ پارٹی رہنماؤں چوہدری نزافت اور فرخ شفیع کے حوالے کررہے ہیں۔
لاہور:شہری سڑک کنارے بیٹھے حجامت بنوارہے ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود صدقے کا گوشت پھینکنے کی وجہ سے پرندوں کا جھنڈ دریائے راوی پر منڈلا رہا ہے۔
لاہور :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان مستقل ہونے والے جج شکیل الرحمن خان سے حلف لے رہے ہیں۔