Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 23 اکتوبر 2006 کی تصاویر
کراچی، حبیب بینک بلڈنگ پررویت حلال کمیٹی کے ممبر قاری مصطفی ..
کراچی، حبیب بینک بلڈنگ پررویت حلال کمیٹی کے ممبر قاری مصطفی دور بین کی مدد سے چاند دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پیر
23
اکتوبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پیر
23
اکتوبر
2006
کی مزید تصاویر
کراچی، ایک لڑکی اپنے ہاتھوں پر لگی مہندی کے ڈیزائن دکھاتے ہوئے۔
کراچی، لڑکیاں عید کی مناسبت سے ہاتھوں میں مہندی لگوا رہی ہیں۔
لاہور، ایک لڑکی عید کے لئے چوڑیاں خرید رہی ہے۔
لندن، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکے بھائی شہباز شریف نماز عید کی ادائیگی کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
پشاور، عید کے دن ایک شخص اپنے رشتہ داروںکی قبروں کے قریب بیٹھا قرآن خوانی کر رہا ہے۔
پشاور، مقامی شہری نماز عید کے بعد ایک دوسرے سے عید مل رہے ہیں۔
پشاور، آج صوبہ سرحد میں عید منائی گئی، نماز عید کے ایک بڑے اجتماع کا منظر۔
کراچی، عید کے دنوں میںدوسرے شہروں سے کراچی آنے والے فقیروں کا رش بڑھ جاتا ہے، ایک فقیر خاندان کی بچی اپنی دن بھر کی کمائی کی گنتی کر رہی ہے۔
کراچی، شہر میں ڈینگی وائرس سے بچائو کے لئے سپرے کیا جا رہا ہے۔
عید ٹرین۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں عید کی چھٹیوں پر دوسرے شہروں میں جانے والوں کا رش۔
سرینگر، بھارتی کشمیری خواتین عید کے موقع پر مہندی لگا رہی ہیں۔
راملہ، فلسطینی شہری عید الفطر کے دن یاسر عرفات کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔
غزہ،عید الفطر کے دن فلسطینی شہری اسرائیل کے ساتھ تصادم میںشہید ہونے والے اپنے ساتھی کی قبر پر حاضری کے دوران ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔
بغداد، ایک عراقی شہری ہسپتال سے فارغ ہونے والے اپنے زخمی بھائی کو گھر لے جا رہا ہے۔