Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 نومبر 2009 کی تصاویر
رائیونڈ،عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے شہری کی بڑی ..
رائیونڈ،عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے شہری کی بڑی تعداد اجتماع کے مرکزی پنڈال کی جانب جا رہی ہے۔
جمعہ
13
نومبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
13
نومبر
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیمز جونز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیمز جونز وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
بنوں،تھانے پر ہونیوالے خودکش دھماکے سے ہونیوالی تباہی کا ایک منظر۔
پشاور،حساس ادارے کی عمارت کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں زخمی ایک شہری کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، جناح روڈ پر ٹریفک پولیس کے اہلکار ایک موٹر سائیکل سے جعلی نمبر پلیٹ اتار رہے ہیں۔
پشاور، آرمی سٹیڈیم کے قریب خود کش کار بم دھماکے کے بعد اہلکار ایل آر ایچ ہسپتال میں گشت کر رہے ہیں۔
پشاور، آرمی سٹیڈیم کے قریب خود کش کار بم دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
پشاور، آرمی سٹیڈیم کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشیں ہسپتال میں پڑی ہوئی ہیں۔
پشاور، آرمی سٹیڈیم کے قریب خود کش کار بم دھماکے کے بعد رضا کار ایل آر ایچ میں الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ، مچھ میں آئل ٹینکر کو راکٹ فائر کر کے تباہ کر دیا ، جس سے ٹینکر کے ٹائر جل کر راک ہو گئے۔
کوئٹہ، مچھ میں نامعلوم افراد کی جانب سے نیٹو فورسز کو تیل پہنچانے والے آئل ٹینکر کو راکٹ فائر کر کے تباہ کر دیا ، جس آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔
پشاور: خودکش دھماکہ کی جگہ پر پاک فوج کے جوان کھڑے ہیں۔