Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 مئی 2020 کی تصاویر
اسلام آباد: رمضان المبارک کے مقدس روزہ ماہ کے دوران صارفین ..
اسلام آباد: رمضان المبارک کے مقدس روزہ ماہ کے دوران صارفین کو راغب کرنے کے لئے ایک دکاندار کھجوریں سجا رہا ہے۔
ہفتہ
16
مئی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رمضان المبارک
ہفتہ
16
مئی
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دارکورونا وائرس کی روک تھام کے لئے قائم کا بینہ بیٹی کے خصوصی ویڈیولنک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے نہر میں نہار ہے ہیں۔
کراچی : مقامی کارخانے میں ایک کاریگر پشاوری چپلیں تیار کر رہا ہے۔
کراچی : پھلوں کے بادشاہ آم کا سیزن شروع ہونے پر ایک ریڑھی بان آم فروخت کیلئے ڈیفنس روڈ سے گزر رہا ہے۔
کراچی: لاک ڈوان کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کے سبب شہری سوزوکی میں بنا احتیاطی تدابیر کے سفر کر رہے ہیں۔
کراچی: لاک ڈوان کے دوران ڈبل سواری پر پابندی کے باجود شہری ایس او پیز کی دھجیاں اڑاتے ہوئے گھوم رہے ہیں۔
کراچی: لاک ڈوان کے باعث شہری رکشوں میں بنا احتیاطی تدابیر کے سفر کر رہے ہیں۔
کراچی:لاک ڈوان میں شہریوں کا بلاضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایات کے باوجود فیملیاں موٹرسائیکل پر گھوم رہی ہیں۔
کراچی:لاک ڈوان میں شہریوں کا بلاضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایات کے باوجود فیملیاں موٹرسائیکل پر گھوم رہی ہیں۔
کراچی: لاک ڈوان کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے سبب ایک محنت کش اہلخانہ اور ریڑھی پر بٹھائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
کراچی : لیاری نازی چوک میں پانی کی قلت کے باعث بچہ پانی کے برتن اٹھائے پانی کے حصول کیلے گھوم رہے ہیں۔
کراچی : لیاری نازی چوک میں پانی کی قلت کے باعث بچے پانی کے برتن اٹھائے پانی کے حصول کیلے گھوم رہے ہیں۔
کراچی : لاک ڈوان کے باعث کلفٹن پرٹریفک معمول سے کم دکھائی دے رہی ہے۔
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل ویڈیولنک کے ذریعے منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کے ساتھ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لا ہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کا انصاف لائرز فورم لاہور کے صدرحسین ارشد کی قیادت میں ملاقات کے لئے آنے والے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔
نارنگ منڈی: نواحی گاؤں کالا خطائی کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرسید پی ایچ اے کے مستقل ہونے والے کنٹریکٹ ملازمین میں لیٹر تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور : ایک محنت کش ائیر کولر گدھا ریڑھی پررکھ لر مارکیٹ جارہا ہے، گرمی کی شدت بڑھتے ہی ائیرکول کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔
لاہور: ایک حجام سڑک کنارے ترپال لگا کر بنائی گئی دکان میں شہری کی شیو بنارہا ہے۔
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوحنا ارشد پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات اور ان کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک بچہ کپڑے سے بنائے گئے جھولے میں اپنے کمسن بھائی کولٹا کر جھولا دے رہا ہے ۔
لاہور: ایک بزرگ گھڑی ساز محدب عدسہ کی مدد سے گھڑی مرمت کر رہا ہے ۔
لاہور : ایک خاتون سر پر راشن کا کاٹن رکھے اپنے گھر کی طرف جارہی ہے ۔
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ ان وکرونا وائرس سے مطلق پریس کانفرس کرر ہے ہیں
اٹک: ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمرقرنطینہ سنٹر جنڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور : دونشئی دوپہر کے وقت گرمی کے باوجود فرش پر بے سدھ پڑے ہوئے ہیں۔
لاہور : ایک شخص سڑک کنارے بیٹھے عطائی سے کان کی صفائی کروار ہا ہے جو کسی بھی معذوری کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور : دوافراد موٹرسائیکل پربھیڑ کو لے کر جارہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
ملتان: گل روڈ پر مزدور روایتی کھانے کی چیزیں (فینی) فرائی کررہے ہیں۔
ملتان: فروٹ مارکیٹ میں گاہک کو راغب کرنے کے لئے فروش موسمی پھل (فالسا) کی ٹوکریوں کی نمائش اور بندوبست کررہے ہیں۔
لاہور: واسا ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا عملہ شہر میں COVID-19 پھیلنے سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے طور پر جراثیم کُش چھڑک رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
چمن: پاک افغان بارڈر عبور کرنے کیلئے کسٹم کلیئرنس کے منتظر قطار میں کھڑی سامان کنٹینر کی ایک بڑی تعداد۔ جب حکومت نے 72 دن کے بعد افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے لئے سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا۔
حیدرآباد: دریائے سندھ کے کنارے کرکٹ کھیلنے والے نوجوان۔
حیدرآباد: کنٹونمنٹ قبرستان میں ایک کورونا وبائی بیماری کے شکار افراد کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
حیدرآباد: کینٹ شاپنگ سینٹر روڈ پر بند دکانوں کے پیش نظر حکومت سندھ نے کوویڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے کے لئے تین دن جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے لئے لاک ڈاؤن کیا
حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے دوران ریسالہ روڈ پر بند دکانوں کا منظر جب لوگوں نے کوویڈ 19 کے وبا کو روکنے کے لئے نقل و حرکت محدود کردی۔