Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 مئی 2020 کی تصاویر
لاہور: ایک قلی ریلوے اسٹیشن پرآنے والے مسافروں کا سامان ..
لاہور: ایک قلی ریلوے اسٹیشن پرآنے والے مسافروں کا سامان اٹھا کر لے جارہا ہے۔
بدھ
20
مئی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
بدھ
20
مئی
2020
کی مزید تصاویر
اٹک : عید کی تیاریوں کے سلسلے میں شہری خریداری کررہے ہیں۔
اٹک : ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر ڈینگی کے متعلق بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: پولیس ریڑھی بانوں سے مذاکرات کررہی ہے۔
اٹک: ریڑھی بان بلدیہ کے عملہ کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔
اٹک : خاندان کی کفالت کیلئے دن بھر محنت کر کے روزی کمانے والے ریڑھی بان بلد یہ عملہ کی جانب سے الٹائی گئی ریڑھیوں کو دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری وزارت آئی ٹی اور ٹیلی مواصلات شعیب احمد صدیقی کو ویڈ یولنک کے ذریعے ڈیجسکز ٹر ینگ پروجیکٹ کی کامیابی سے تکمیل بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اقتصادی رابط کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اقتصادی رابط کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے ریک انصاف کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی چند روز قبل مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کی تصویرسوشل میڈیا پر شئیر کی گئی ، رکن اسمبلی شاہین رضاگزشتہ روز کورونا وبا سے انتقال کرگئیں۔
لاہور: ریلوے کا پولیس اہلکار ایک معذور خاتون کو ویل چیئر پر بٹھا کر لے جارہا ہے۔
لاہور :ریلوے اسٹیشن پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر بچی کو ٹمپریچر چیک کیا جارہا ہے۔
لاہور : پولیس اہلکار ریلوے اسٹیشن پر آنے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کر رہا ہے۔
لاہور : پولیس اہلکار ریلوے اسٹیشن پر آنے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کر رہا ہے۔
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نئی گاڑیوں کی تقسیم سے متعلق اجلاس کی سنٹرل پولیس آفس میں صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں آب پاک اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
لاہور : صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد سندس فاؤنڈیشن کے دورہ کے موقع تھیلیسیمیا کے شکار بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید پی ٹی آئی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہے۔
لا ہور ریلوے اسٹیشن پر ایک فیملی ٹرین کے انتظار میں بیٹھی ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین میں سوار ہونے کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور:ٹرین آپریشن بحال ہونے پربچے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے ہمراہ ساؤتھ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں میڈل جیتنے والی قومی ٹیم کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مرکزی سیکرٹری مذہبی امور پی ٹی آئی پیر سید حبیب عرفانی علمائے کرام کے ہمراہ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: نیوچالی کے قریب سٹرک کا تعمیراتی کا م لاک ڈاؤن کی وجہ سے رک جانے کے سبب شہریوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : شب قدر کے موقع پر مسجدوں اور گھروں میں ملائی خاجہ کی تقسیم کئے جانے کیلئے کاریگر ملائی خاجہ پیک کررہے ہیں ۔
کراچی : ڈیفنس میں پولیس ویلفیز کا عملہ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا ٹمپریچر چیک کر رہا ہے۔
کراچی : ڈیفنس میں پولیس ویلفیز کا عملہ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کا ٹمپریچر چیک کر رہا ہے۔
کراچی : شاپنگ سینٹر داخل ہونے سے قبل شہری ہاتھ دھورہے ہیں
کراچی : شاپنگ سینٹر میں آنیوالے شہریوں کا ایس او پی کے تحت پرٹمپریچر چیک کیا جارہا ہے۔
کراچی : شاپنگ سینٹر میں آنیوالے شہریوں کا ایس او پی کے تحت پرٹمپریچر چیک کیا جارہا ہے۔
کراچی : شاپنگ سینٹر میں عید کی خریداری کے لیے آنے والا سخت گرمی کے باعث اپنے بچوں کو گتے سے ہوا دے رہا ہے۔
کراچی: شاپنگ سینٹر میں عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہری ایس او پیز پر عمل درآمد کر کے عید کی خریداری کر رہے ہیں۔
کراچی : شہری ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے شاپنگ سینٹر میں عید کی خریداری کے لیے آرہے ہیں ۔
کراچی :عید کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین جیولری خریدرہی ہیں ۔
کوئٹہ: ٹرین سروس کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کرنے کے بعد ٹرین میں سوار مسافر سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر عملدرامد کرتے ہوئے تاکہ کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روک سکے۔
کوئٹہ: ٹرین سروس کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کرنے کے بعد ٹرین میں سوار مسافر سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کے ذریعہ کام کرتے ہیں تاکہ کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روک سکے۔
کوئٹہ: عید شاپنگ کے لئے چوڑی گلی لیاقت بازار میں مصنوعی زیورات کا انتخاب اور خریداری کرنے والی خواتین ۔
کوئٹہ: عید کی خریداری کے لئے بغیر کسی احتیاطی اقدام اورسماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کی بڑی تعداد چوڑی گلی لیاقت بازار میں موجود ہے۔
کوئٹہ: ٹرین پر سفر کرنے کے لئے مسافراسٹیشن پر موجود ہیں
سیالکوٹ: رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے دوران اپنے کام کی جگہ پر خشک کرنے کے لئے سویاں پھیلاتے ہوئے ایک کارکن۔
کراچی: ٹرین کی سروس کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کرنے کے بعد ٹرین میں سوار مسافر سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کے ذریعے کارونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اپنی منزل تک پہنچنے کے لئے ٹرین پر سوار ہیں۔
کراچی: ریلوے اسٹیشن پر مسافروں پر اسپرے کیا جا رہا ہے
کراچی: ٹرین کی سروس کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کرنے کے بعد ٹرین میں سوار مسافر سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کے ذریعے کارونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اپنی منزل تک پہنچنے کے لئے ٹرین پر سوار ہیں۔
کراچی: ایس او پیز کے قواعد کو برقرار رکھنے کے لئے خریداروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے کے لئے مارکیٹ کے اہلکار نے گیٹ بند کرنے کے بعد زینب مارکیٹ کے بند گیٹ کے سامنے صارفین کا رش ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بغیر کسی احتیاطی اقدامات کے عید کی خریداری کے لئے بڑی تعداد میں لوگوں نے مقامی بازار کا رخ کیا۔

راولپنڈی: مسافروں نے کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کے ساتھ چلنے والی ٹرین سروس کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کرنے کے بعد ٹرین پر سوار ہونے کے لئے ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے۔