Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 نومبر 2009 کی تصاویر
پشاور،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں زخمی ..
پشاور،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں زخمی ایک شخص کو ہنگامی طبی امداد دی جا رہی ہے۔
جمعرات
19
نومبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
پشاور
جمعرات
19
نومبر
2009
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، سانحہ پشاور کچہری خود کش دھماکے کے بعد کوئٹہ کچہری بار روم میں آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، پشتون آباد میں راکٹ گرنے سے تباہ ہونیوالے گھر کا علاقے کے مکین جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور، کچہری بم دھماکے میں شہید ہونوالے کمسن لڑکے کا والد اپنے بچے کی تصویر اٹھائے رو رہا ہے۔
پشاور،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں جاںبحق ہونیوالے افراد کی نعشیں ایمبولینس میں قریبی ہسپتال لے جائی جا رہی ہیں۔
پشاور،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں شدید زخمی ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
پشاور،ایک امدادی اہلکار جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں جاںبحق و زخمی افراد کی دیکھ بھال کے کام سے متعلق ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار سے جھگڑ رہا ہے۔
پشاور،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں زخمی ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
پشاور،ایک شخص جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں جاںبحق ہونیوالے اپنے رشتہ دار کی میت کے قریب غمزدھ بیٹھا ہے۔
پشاور،ایک پولیس اہلکار جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔
پشاور،پولیس اور امدادی اہلکار جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونیوالے خودکش حملہ کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔