کراچی: تاج مسجد روڈ کونسلر عبدالخالق والی گلی میں عرصہ دراز سے سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے گندگی کے ڈھیر لگے ہونے سے علاقہ مکینوں کا گلی سے باہر نکلنا دشوار ہوگیا ہے جو کہ انتظامیہ کی نا اہلی کی منہ بولتی تصویر ہے۔

کراچی: تاج مسجد روڈ کونسلر عبدالخالق والی گلی میں عرصہ دراز ..

بدھ 3 جون 2020

متعلقہ عنوان :

بدھ 3 جون 2020 کی مزید تصاویر