Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 جون 2020 کی تصاویر
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان اے ڈی پی کے اجلاس ..
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان اے ڈی پی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
3
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
3
جون
2020
کی مزید تصاویر
ملتان : پولیس کی کارروائی میں گرفتار 9 بین الصوبائی و بین الاضلاعی ڈکیت گینگ سے برآمد ہونیوالا اسلحہ و مال مسروقہ ۔
ملتان: پولیس کی کارروائی میں گرفتار 9 بین الصوبائی و بین الاضلاعی ڈکیت گین سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکلیں۔
ملتان: پولیس کی کارروائی میں گرفتار 9 بین الصوبائی و بین الاضلائی ڈکیت گینگ کے ارکان پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں چیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن (ر) لیفٹیننٹ جنرل مقصوداحمد سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں آٹے چینی، گھی، پولٹری سمیت اشیائے ضرور ی کی قیمتوں میں استحکام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں آٹے چینی، گھی، پولٹری سمیت اشیائے ضرور ی کی قیمتوں میں استحکام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں آٹے چینی، گھی، پولٹری سمیت اشیائے ضرور ی کی قیمتوں میں استحکام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر اعظم خان سواتی ملا قات کررہے ہیں۔
نوکنڈی، جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع جمعیت علماء اسلام کے سابق ضلعی امیر مرحوم مولانام عالم کے انتقال پر فاتح خوانی کررہے ہیں ۔
کراچی: چئیرمین بلدیی شرقی کی ہدایت پر متوقع بارشوں کے پیش نظر ضلع میں نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
گوئی: میرپور ماتھیلو میں دھان کی کاشت پر پابندی عائد ہونے کے باوجود پنیری کی بوائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ہوئی ہوئی پنیری کو ہل چلا کر تلف کیا جارہا ہے۔
کراچی: ایک بچہ گدھا گاڑی پرغفلت کا مظاہرہ کر کے بورے پر بیٹھ کر جارہا ہے جو کہ بے احتیاطی کے باعث کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
کراچی: سندھ گورنمنٹ کی جانب سے ہوٹلوں میں بٹھا کر کھانا کھانے پر پابندی کے باعث شاہراہ فیصل پر شہری فٹ پاتھ پر بیٹھ کر ڈسپوزل پلیٹ میں کھانا کھارہے ہیں ۔
کراچی: تاج مسجد روڈ کونسلر عبدالخالق والی گلی میں عرصہ دراز سے سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے گندگی کے ڈھیر لگے ہونے سے علاقہ مکینوں کا گلی سے باہر نکلنا دشوار ہوگیا ہے جو کہ انتظامیہ کی نا اہلی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ مین شاہراہ پر رواں دواں ہے۔
کراچی: لیاری ہنگو را آباد میں پانی کی قلت کے باعث بچے خالی کین ہاتھ میں لیکر پانی کے حصول کے لیے در بدر ہیں۔
کراچی: لیاری ہنگو را آباد میں پانی کی قلت کے باعث بچے باہر سے پانی بھر کر لارہے ہیں۔
اسلام آباد: میئر کی ہدایت پر صاف اسلام آباد مہم کے تحت جناح ایونیو پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد: یونیورسٹی طلبہ ایچ ای سی کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: یونیورسٹی طلبہ ایچ ای سی کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفظ اقتصادی رابط کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں عدلیہ بچاو کمیٹی کے زیراہتمام سید فیاض احمد شیرازی ایڈووکیٹ ڈاکٹر شاہ نصیر، امتیاز رشید قریشی دیگر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت منظور ہونے پر لیگی کارکنان نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد اپنی رہائشگاہ میں داخل ہورہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر شاہدخاقان عباسی لاہور ہائی کورٹ سے واپس جارہے ہیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر تعینات ہیں
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کارکنوں کو روکنے کے لئے دروازہ بند کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائی کورٹ پیشی کے موقع پرکارکن موبائل سے ویڈیو بنارہا ہے۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر مرکزی دروازے پر بیریئر لگا کر راستہ بند کیا گیا ہے۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ہائی کورٹ پیشی کے موقع پرلیگی کارکنان استقبال کیلئے کھڑے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد واپس جارہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لا ہور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔