Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 جون 2020 کی تصاویر
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں ماسک پہنے پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ..
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں ماسک پہنے پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
پیر
22
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پیر
22
جون
2020
کی مزید تصاویر
کراچی: لیاری ایکسپریس کے نیچے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔
کراچی: بکرا پیری میں قربانی کے جانور فروخت ہونے کے لیے آنا شروع ہو گئے ہیں
کراچی: سندھ گورنمنٹ کی جانب سے شہریوں کو کور ونا وائرس کے بچاو کے لیے لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈوان کے دوران صدر موبائل مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے دوکاندار ہاتھوں میں موبائل فروخت کررہے ہیں۔
کراچی: سندھ گورنمنٹ کی جانب سے شہریوں کو کور ونا وائرس کے بچاو کے لیے لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈوان کے دوران صدر موبائل مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے دوکاندار ہاتھوں میں موبائل فروخت کررہے ہیں۔
کراچی : رنچھولائن کباڑی مارکیٹ کی سڑک کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی: سندھ گورنمنٹ کی جانب سے شہریوں کو کورو نا وائرس کے بچاو کے لیے لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈوان کے دوران گل پلازہ بند ہے۔
کراچی: ایک مٹی کے برتن فروخت کرنے والا محنت کش برتن میں خوب صورتی پیدا کرنے کے لیے رنگ کر رہا ہے۔
کراچی : چیل چوک پر پانی کی قلت کے باعث شہری پانی باہر سے بھرنے پرمجبور ہیں۔
کراچی: سندھ گورنمنٹ کی جانب سے شہریوں کو کورونا وائرس کے بچاو کے لیے لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈوان کے دوران بہادر آباد چورنگی پر دکانیں بند ہیں۔
لاہور: پاکستان علما کونسل ضلع لاہور کے مشاورتی اجلاس کی چیر مین پاکستان علما کونسل کے معاون خصوصی علامہ محمد اسلم صدیقی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز والی ملاقات کررہے ہیں
لاہور : حویلی لکھا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور : حویلی لکھا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور : ایک خاتون بچوں کے نہانے کیلئے پانی والا ٹب خرید رہی ہے۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے خاتون اپنی بچی کو پانی پلا رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش فیس ماسک فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش پرانے دور کی ٹائپ رائٹر مشین پر کام میں مصروف ہے۔
لاہور:ایک محنت کش وزن اٹھائے جارہا ہے۔
اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفيظ ای سی سی کے خصوصی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سکول دوبارہ کھولنے کے حوالے سے حکمت عملی بنانے کیلئے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
راولپنڈی ۔ مرکزی ریسٹورنٹس ایسوی ایشن کے چیئر مین احمد اللہ خان دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں ماسک پہنے پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: نا مناسب انتظام اور کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی، مین صدر بازار میں شہری گرمی میں بینک کے باہر قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: نا مناسب انتظام اور کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی، مین صدر بازار میں شہری گرمی میں بینک کے باہر قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث اور کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری لائسنس کے حصول کیلئے ٹر یفک دفتر کے باہر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی : مریڑ چوک ریلوے ٹریک پر ایک شخص خطرناک انداز سے بیٹھا ہوا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی : مری روڈ پرٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی : مری روڈ پرٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: آئی جی محمد عامرذوالفقار خان کا سماجی کارکن عصمت وزیر کی جانب ے پولیس کیلئے5000 سرجیکل 2000 این95اور 1000 بوتل سینیٹائزر کا تحفہ دینے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی :عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں مویشی منڈیوں پر پابندی کے باعث سڑک کنارے جانور بیچے جارہے ہیں۔
کراچی :عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں مویشی منڈیوں پر پابندی کے باعث سڑک کنارے جانور بیچے جارہے ہیں۔
کراچی : شہرقائد میں گرمی کی شدت کے باعث ایک گدھا گاڑی والا اپنے جانوروں کے ہمراہ ایک جگہ رک کر سستارہا ہے جبکہ جانور پانی پی رہے ہیں۔
کراچی : کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باعث کراچی چڑیا گھر شہریوں کے لئے بند ہے۔
کراچی: شہر قائد پر چھائے بادلوں کا منظر۔
کراچی :عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں مویشی منڈیوں پر پابندی کے باعث سڑک کنارے جانور بیچے جارہے ہیں۔
کراچی: کور ونا وائرس کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باعث کلفٹن میں پلے لینڈ میں جھولے بند پڑے ہیں۔
کراچی : کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے پابندی کے باعث کراچی چڑیا گھر شہریوں کے لئے بند ہے۔
اسلام آباد سیکٹر جی سکس میں موسمی پھول لگانے کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد سیکٹر جی سکس میں موسمی پھول لگانے کا کام جاری ہے۔