Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 جون 2020 کی تصاویر
چلاس: سماجی تنظیم کی جانب سے معذور افراد میں راشن کی تقسیم ..
چلاس: سماجی تنظیم کی جانب سے معذور افراد میں راشن کی تقسیم کیا جا رہا ہے ۔
منگل
23
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
23
جون
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: طالبہ و طالبات اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور:شہری فیس ماسک خرید رہا ہے۔
لاہور:آل پاکستان ایجکویشنل اکیڈمیز ایوسی ایشن کے چیئر مین رانا انصرمحمود پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
قلات: ایکسین موصلات تعمیرات محمدانور نجاری شہر میں زیر تعمیر سڑکوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
قلات : ڈی آئی جی پولیس محمد یوسف ایس پی عبدالحق عمرانی کے ہمراہ تھانہ میں نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : مریڑ چوک کے قریب بچہ خطرناک انداز میں سکیٹنگ کررہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
راولپنڈی:شادی تقریبات نہ ہونے کے سبب ڈھولچی مری روڈ پر ماسک فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
راولپنڈی:صدر بابو بازار کے علاقہ میں کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: کچہری روڈ پر ایک محنت کش اپنی سائیکل پر پھل فروخت کیلئے جارہا ہے۔
کراچی: کورنگی کچرا گوٹھ میں جمع کچرے کے ڈھیر متعلقہ اداروں کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
کراچی میں جاری شدید گرمی میں ایک ریڑھی والا ٹھنڈا مشروب فروخت کر رہا ہے۔
کراچی : ٹاور پرٹریفک پولیس اہلکار کشہ ڈرائیور کا ماسک نہ پہننے پر اس کو کورونا وائرس کے بچاو کے لیے ایس او پیز پرعمل کرنے کی ہد ایت کر رہا ہے۔
کراچی ضلع جنوبی کے علاقے کلی میں کورونا وائرس وبا سے شہریوں کو بچانے کے لیے اسمارٹ لاک ڈوان لگا ہوا ہے مگر شہری ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوئی احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد نہیں کر رہے۔
کراچی : بغدای تھانے کے قریب وزیراعظم کے احساس پروگرام کی رقم کے حصول کے لیے شہری ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سماجی فاصلہ رکھتے ہوئے قطار میں کھڑے ہیں۔
کراچی ضلع جنوبی کے علاقے نیا آباد میں کور و نا وائرس وبا کے کیس کے اضافے کے باعث علاقے کوہاٹ اسپاٹ قرار دیا جا چکا ہے مگر شہری ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوئی احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے نظر نہیں آرہے ہیں۔
کراچی: پیٹرول کی سپلائی متاثر ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپ بند پڑا ہے۔
کراچی : بہارکالونی میں کورونا وائرس کے کیسز کے اضافے کے باعث اسمارٹ لاک ڈوان کی وجہ سے مین شاہراہ کوقتا تیں لگا کر عوام کی آمدورفت کے لیے بند کیا گیا ہے اور پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی: لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانی کی قلت کے باعث ایک شہری پانی کے حصول کے لیے خالی گیلین کندھوں پر کے گھوم رہا ہے۔