Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 جولائی 2020 کی تصاویر
لا ہور تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ ..
لا ہور تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جارہاہے۔
بدھ
1
جولائی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
1
جولائی
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کورونا سے شہید سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی بلوچستان بریگیڈیر حسن افضال کی رہائش گاہ پر اہل خانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تعینات ہونے والے ایڈیشنل چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی ملا قات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تعینات ہونے والے ایڈیشنل چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی ملا قات کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے 90شاہراہ قائد اعظم پروزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال ائیر پورٹ سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا ائیر پورٹ پر استقبال کررہے ہیں۔
لاہور : بادامی باغ سبزی منڈی میں لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کو منہ چڑھارہے ہیں۔
لاہور : بادامی باغ سبزی منڈی میں لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کو منہ چڑھارہے ہیں۔
لاہور : بادامی باغ سبزی منڈی میں لگے گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کو منہ چڑھارہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سر پر بھاری وزن اٹھائے جارہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازم جیلانی پارک سے کچرا اٹھارہے ہیں۔
لاہور: کوآرڈینیر گورنر پنجاب میاں وحیداحمد سے حلقہ این اے 123 کے پارٹی رہنماملا قات کررہے ہیں
لا ہور نیشنل یوتھ امپاورمنٹ کے زیراہتمام کشمیر ہمارا ہے تقریب کے شرکا ء کا مرکزی رہنما رانا علامہ ظفر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک بزرگ حقہ پی رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش سائیکل پرخاکی لفافے فروخت کرنے کیلئے جارہا ہے۔
لاہور : جیلانی پارک میں سیروتفریح کیلئے آئی لڑکی تصویر بنوارہی ہے۔
کراچی : مون سون کی بارشوں کی آمد ہے جبکہ کورنگی کے علاقے سیکٹر B-32 کا برساتی نالہ کچرے سے بھراہوا نظر آرہا ہے
کراچی : موٹر سائیکل رکشہ پرآم فروخت کرنے والا نوجوان دو پہر سخت گرمی میں تھکاوٹ دور کرنے کے لیئے آرام کر رہا ہے۔
کراچی شہر قائد میں شہریوں کو شدیدقلت آب کا سامنا ہے زیرنظر تصویر ماڑی پور روڈ کی ہے جہاں ایک شخص پانی گیلن دور دراز کے علاقے سے پانی بھر کر ٹرالی پر لے جاتا ہوا نظر آرہا ہے۔

کراچی : شہید ملت روڈ پر سڑک کنارے عید قرباں کے لیے بیوپاری بکرے فروخت کررہا ہے۔
کراچی: شہر میں جاری شدید گرمی میں بچے نیٹی جیٹی پل کے نیچے ساحل پر نہار ہے ہیں۔
کراچی: شہر میں جاری شدید گرمی میں بچے نیٹی جیٹی پل کے نیچے ساحل پر نہار ہے ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے مویشی منڈی میں عید قربان کے لیے لائے گئے جانوروں کو ان کے مالکان سخت گرمی میں نہلارہے ہیں۔
کراچی: سپر ہائی وے مویشی منڈی میں عید قربان کے لیے لائے گئے جانوروں کو ان کے مالکان سخت گرمی میں نہلارہے ہیں۔
کراچی کلفٹن کے علاقے میں ایک گدھا گاڑی والا کیمیکلز کے خالی ڈرم گدھا گاڑی پر لادے ہوئے جارہا ہے شہرقائد میں لوگ ان خالی کیمیکلز کے ڈرم کو پانی کی ضروریات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
کراچی: اولڈسٹی ایریا میں کورو نا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سندھ گورنمنٹ کی جانب سے لگائے گئے اسمارٹ لاک ڈوان کے دوران ٹاور میں کپڑا مارکیٹ بند ہے۔
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کوڈائر یکٹرلوئی کیمیکل پاکستان لیمیٹڈ سائنگ ژون لی حوالے کی گئی کوڈ 19 کٹس بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کوڈائر یکٹرلوئی کیمیکل پاکستان لیمیٹڈ سائنگ ژون لی حوالے کی گئی کوڈ 19 کٹس بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ ڈاؤیونیورسٹی ہسپتال میں ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی :وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کوڈ اویونیورسٹی ہسپتال کی ایک وارڈ میں نصب کئے گئے وینٹی لیٹر کے بارے میں بریفنگ دی جارہی ہے۔
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ کو ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں کوڑ19 کے مریضوں کے علاج معالجہ اور دی گئی سہولیات بارے بریفنگ دی جارہی ہے ۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز ادارے ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہرکوٹلی ستیاں تاملوٹ روڈ بھن بلاوڑہ روڈ کہوٹی کلیا ڑی روڈ اور جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے حوالے سے ملاقات کر رہی ہیں
لاہور: آئی ٹی ٹاور پارک فیروز پور روڈ پارک زون ون کو پی ایچ اے کی جانب سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: آئی ٹی ٹاور پارک فیروز پور روڈ پارک زون ون کو پی ایچ اے کی جانب سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
لاہور : مقبرہ نور جہاں شاہدرہ زون سکس کو پی ایچ اے کی جانب سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام کچی بستیوں میں مفت کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے جار ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار ملاقات کررہے ہیں۔