Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 جولائی 2020 کی تصاویر
کراچی :سی ویو پر پابندی کے باوجود بچے سمندر کنارے کھیل رہے ..
کراچی :سی ویو پر پابندی کے باوجود بچے سمندر کنارے کھیل رہے ہیں ۔
پیر
20
جولائی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
پیر
20
جولائی
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: پارک میں کھلا ہوا پھول
پتوکی : پتوکی میں فراڈ کر کے بھاگنے والی خواتین موٹروے پولیس کی حراست میں ۔
لاہور : آئی جی پنجاب شعیب دستگیر ملاقات کے بعد آئی جی گلگت بلتستان ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کو پنجاب پولیس کی تاریخ پر مبنی کتاب دے رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: پاکستان کیمسٹ ریٹیلرز ایسوی ایشن کے چیئر مین اسحاق میو پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : جیا آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار انسداد پولیو کیلئے خصوصی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار انسداد پولیو کیلئے خصوصی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال، ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق پرمشتمل وفد بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور : فروٹ منڈی میں خانہ بدوش بچے کوڑے کے ڈھیرے سے پھل اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک فیملی باغ جناح میں بیٹھی موسم سے لطف اندوز ہورہی ہے۔
لاہور : باغ جناح کی سیر کے لئے آنے والے بچےکھیل رہے ہیں۔
لاہور : راوی روڈ سے ملحقہ پارک میں بچے پانی میں کھیل رہے ہیں۔
لاہور : راوی روڈ سے ملحقہ پارک میں بچے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر ، ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر سے ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد: صدر ، ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں ای کامرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ، ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں ای کامرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن:جے ایف 17 تھنڈر۔
لندن: جے ایف 17 تھنڈر کے ویڈیو کلپ سے حاصل کردہ ایک اسٹیل امیج ، جس نے یوکے میں ورچوئل رائل ایئر ٹیٹو شو میں حصہ لیا۔
لندن: جے ایف 17 تھنڈر کے ویڈیو کلپ سے حاصل کردہ ایک اسٹیل امیج ، جس نے یوکے میں ورچوئل رائل ایئر ٹیٹو شو میں حصہ لیا۔
اسلام آباد: جموں کشمیر پیپلز پارٹی (جے کے پی پی) کے صدر سردارحسین ابراہیم این پی سی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد نیشنل ایسوی ایشن برائے تعلیم پاکستان کے ڈائر یکٹر ہدایت خان این پی سی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی : لیاری کلری غوثیہ روڈ پر بارش سے قبل پندرہ روز سے سیوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے عوام اذیت کا شکار ہیں۔
کراچی : لیاری کلری غوثیہ روڈ پر بارش سے قبل پندرہ روز سے سیوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے عوام اذیت کا شکار ہیں۔
کراچی : بوہرا پیر مارکیٹ میں لوہار عید قرباں کیلئے بگدے تیار کررہے ہیں۔
کراچی : بوہرا پیر مارکیٹ میں لوہار عید قرباں کیلئے بگدے تیار کررہے ہیں۔
کراچی: سپر ہائے وے مویشی منڈی میں بپاری قربانی کے جانور گاڑی سے اتاررہے ہیں۔
کراچی: سپر ہائے وے مویشی منڈی میں بپاری قربانی کے جانور گاڑی سے اتاررہے ہیں۔
کراچی : ڈرگ روڈ کے مین ریلوے ٹریک کے ساتھ جمع کچرے کو اٹھانے کی بجائے آگ لگا دی گئی ہے۔
کراچی : ڈرگ روڈ کے مین ریلوے ٹریک کے ساتھ جمع کچرے کو اٹھانے کی بجائے آگ لگا دی گئی ہے۔
کراچی : سائٹ کے علاقہ میں میں واٹر بورڈ کی لیک لائن میں بچے نہارہے ہیں۔
کراچی : شہر میں شدید گرمی میں لوشیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے زیر نظر تصویر میں لائٹ نہ ہونے کے سبب کارخانے کے مزدور لائٹ آنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
کراچی : جوڑیا بازار میں ایک مزدور سخت گرمی میں گاڑی ان لوڈ کر رہا ہے۔
کراچی: ایک معمر شخص نے دھوپ کی شدت سے بچنے کیلئے سرگتے سے ڈھانپ رکھا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار ملاقات کررہے ہیں۔