Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 اگست 2020 کی تصاویر
لاہور : شیخوپورہ کے رہائشی نوجوان کے اغواء میں ملوث بااثر ..
لاہور : شیخوپورہ کے رہائشی نوجوان کے اغواء میں ملوث بااثر ملزمان کے خلاف مقدمے کا اندراج نہ ہونے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
منگل
4
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
منگل
4
اگست
2020
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے لگائے گئے بینر کو ایک شخص بڑے انہماک سے دیکھ رہا ہے۔
مٹھی تھل نو واحال میں شروع کئے گئے تھر بلاک2 330 ، میگا واٹ ے پاور پلانٹ کا منظر۔
مٹھی تھل نو واحال میں شروع کئے گئے تھر بلاک2 330 ، میگا واٹ ے پاور پلانٹ کا منظر۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ورلڈ کشمیرفورم کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور شہداء پولیس کی قربانی کی یاد میں ملک سعد شہید پولیس لائنز میں خصوصی بلڈ کیمپ کے انعقاد کے موقع پر پولیس جوان خون کے عطیات دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز داریوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایچی سن کالج کے قریب یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز داریوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایچی سن کالج کے قریب یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال کی قیادت میں مختلف چیمبرز کے صدور اور تاجروں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
راولپنڈی: صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت محرم الحرام کے سلسلہ میں صوبائی سب کمیٹی برائے امن وامان کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سے منگچر جمعیت کے رہنما ڈاکٹر یعقوب ملاقات کر رہے ہیں۔
وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری زاہد سلیم وزیراعلی سیکرٹریٹ کے افسران اور دیگر اسٹاف سے عید کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں
کراچی، پریس کلب میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام بھارتی مظالم کے حوالے سے جماعت اسلامی کے نائب امیرمسلم پرویز و دیگر رہنماپریس کانفرنس کررہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام بھارتی مظالم کے حوالے سے جماعت اسلامی کے نائب امیرمسلم پرویز و دیگر رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
کراچی :ترجمان سندھ حکومت اور صوبائی مشیرقانون، وماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے سندھ مدرستہ اسلام کے ٹیچرز اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے ارکان بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے ارکان بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔
لاہور: شہری بھارت کے اقدامات کے خلاف ’’یوم استحصال کی مناسبت سے پاکستانی اور کشمیری جھنڈے خرید رہے ہیں۔
لا ہور: سینئر وزیر خوراک عبدالعلیم خان ویڈیولنک کے ذریعے پنجاب کے ڈسٹرکٹ فوڈ افسران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش کھلونے فروخت کرنے کیلئے گاہکوں کی تلاش میں پھر رہا ہے۔
لاہور: ایک سرکاری اہلکار بھارتی اقدامات کے خلاف یوم استحصال کی مناسبت سے شاہراہوں پر پاکستانی پرچم لگانے کیلئے لے جارہا ہے۔
لاہور : موٹر سائیکل سوار لکڑی کی سیڑھی لئے جارہے ہیں۔
لاہور : دوخواتین موٹرسائیکل پر بیٹھے شملہ پہاڑی چوک سے گزررہی ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش رزق کی تلاش میں معروف شاہراہ مال روڈ سے گزررہا ہے۔
لاہور : بھارتی اقدامات کے خلاف ’’یوم استحصال کی مناسبت سے مال روڈ پر ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سینئر رہنما سمیرا ساہی کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور:شہری بچوں کے نہانے کیلئے پلاسٹک کا ٹب خرید رہا ہے۔
لاہور:آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جزل نعیم پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے لا ہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شخ کی قیادت میں مختلف چیمبرز کے صدور اور تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں دکانداروں نے 14 اگست کے حوالے سے سٹال سجارکھے ہیں
راولپنڈی: راجہ بازار میں دکانداروں نے 14 اگست کے حوالے سے سٹال سجارکھے ہیں
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک شہری 14 اگست کے حوالے سے بڑے سائز کا جھنڈا پسند کر رہا ہے ۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک شہری 14 اگست کے حوالے سے بڑے سائز کا جھنڈا پسند کر رہا ہے ۔
وئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا پاکستان تحریک انصاف ویلفیر ونگ کے نائب صدر پارودین ترین اور جوائنٹ سیکرٹری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سوات: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
سوات: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان کمشنرآفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: یوم شہداء پولیس کے موقع پر ڈی آئی جی محبوب اسلم موٹر وے پولیس کے شہداء کی یادگار پر پھولوں کا گلدستہ رکھ رہے ہیں۔
لاہور : یوم شہداء پولیس کے موقع پرڈی آئی جی محبوب اسلم موٹروے پولیس کے شہداء کی یادگار پر سلامی پیش کررہے ہیں۔
لکی مروت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرؤف بابر قیصرانی پولیس لائنز میں یادگار شہداء پر پھول رکھنے کے بعد دعا کررہے ہیں ۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آ با د محمدعامرذوالفقار خان یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے سینئر افسران کے ہمراہ یادگار شہداء پر فاتحہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آ باد محمد عامرذوالفقار خان یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے سینئر افسران کے ہمراہ یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھارہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پارلیمانی سیکرٹری ثو بیہ کمال خان کی سربراہی میں خواتین کا پارلیمنٹرین وفد ملاقات کر رہا ہے۔