Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 نومبر 2009 کی تصاویر
کوئٹہ، بی ایم سی ہسپتال میں بینک ڈکیتی میں زخمی ہونیوالا ..
کوئٹہ، بی ایم سی ہسپتال میں بینک ڈکیتی میں زخمی ہونیوالا سکیورٹی اہلکار محمد حنیف کو پیرا میڈیکل اسٹاف کے صوبائی صدر عبدالصمد ریئسانی طبی امداد دے رہے ہیں۔
جمعرات
26
نومبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
کوئٹہ
جمعرات
26
نومبر
2009
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، سیکورٹی فورسز نے بیت اللہ محسود گروپ کے اہم رہنما عبداللہ شاہ محسود کو ٹانک سے گرفتار کر لیا، سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی۔
پشاور، وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک وزیراعلی سرحد امیر حیدر ہوتی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، بی ایم سی ہسپتال میں بینک ڈکیتی میں زخمی ہونیوالا سکیورٹی اہلکار سید محمد کا آپریشن تھیٹر میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، عید الضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کیلئے لائے گئے اونٹوں کے بیوپاری گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور، عید الضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کیلئے لائے گئے اونٹوں کا بیوپاری گاہک نہ ہونے کیوجہ سے گہری سوچ میں گم ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں شہری قربانی کے چھترے کو نہلانے کیلئے نہر میں پھینک رہا ہے۔
لاہور، عید الضحی کی آمد کے موقع پر شہری ایک دکان سے چھریاں پسند کر رہے ہیں۔
لاہور، عید الضحی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار سان پر چھریاں تیز کر رہا ہے۔
لاہور، عید الضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کیلئے لائے گئے اونٹ ایک دوسرے کے کان میں سرگوشیاں کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ،عازمین رکن اعظم وقوف عرفات ادا کرتے ہوئے میدان عرفات کی پہاڑیوںپر جمع ہیں۔
مکہ مکرمہ،عازمین حج میدان عرفات کی پہاڑیوںپر دُعا مانگ رہے ہیں۔