Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 اگست 2020 کی تصاویر
کراچی :محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی ایک خاتون سولجر بازار ..
کراچی :محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی ایک خاتون سولجر بازار میں واقع ایک دکان سے عکس دلدل خریدرہی ہے۔
ہفتہ
22
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محرم الحرام
ہفتہ
22
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دارا پیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : مجلس علماء پاکستان کے زیراہتمام اتحاد بین المسلمین امن کانفرنس سے خطیب بادشاہی مسجد سید عبدالخبیر آزاد خطاب کررہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب میں تحریک نفاد فقہ جعفری صوبائی کونسل سندھ ڈپٹی کنوینر عمار یاسرعلوی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
ڈیرہ الله یار: صوبائی وزیرٹرانسپورٹ و بین الصوبائی امور میر عمران جمالی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار: صوبائی وزیرٹرانسپورٹ و بین الصوبائی امور میر عمران جمالی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی تشنج سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کررہے ہیں
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی تشنج سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنزل، اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج ملا قات کررہے ہیں۔
لا ہور: لبرٹی چوک میں کتابیں فروخت کرنے والا بچہ گا ہک نہ ہونے کے باعث ڈرائنگ بنارہا ہے۔
لاہور: حقوق خدمت خلق موومنٹ کے اراکین اپنے مطالبات کے میں لبرٹی چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: حقوق خدمت خلق موومنٹ کے اراکین اپنے مطالبات کے میں لبرٹی چوک میں احتجاج کررہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے طلبہ مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں ۔
کراچی : سربراہ بیت المال سندھ جنید لاکھانی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں بارش سے متاثرہ خاندانوں کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچارہے ہیں۔
کراچی : سربراہ بیت المال سندھ جنید لاکھانی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں بارش سے متاثرہ خاندانوں کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچارہے ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں ہونے والی طوفانی بارش کے نتیجے میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری سے پی پی پی ٹھٹھہ سجاول کے سابق صدر ارباب وزیر میمن ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: نجی تعلیمی ادارے کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور : سرور فاونڈیشن کی جانب سے لگائے گئے فلٹریشن پلانٹ سے بچے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: سنی الیکشن کمیٹی کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پوزیشن سنبھال رکھی ہے۔
لاہور: سنی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے موقع پر پولیس نے مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے کیلئے امریکن قونصلیٹ کے مرکزی راستے سے ملحقہ شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔
لاہور : محنت کش ریلوے ورکشاپ مغلپورہ میں پرانی بوگیوں کی کٹائی کر رہے ہیں۔
لاہور : سنی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام قاری محمد زوار بہادر اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور : مجلس علماء پاکستان کے زیراہتمام اتحاد بین لمسلمین امن کانفرنس کے شرکا ء ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظبار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: پی ایچ اے کے اہلکارگرین بیلٹ پر کیاری بنانے میں مصروف ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی کیفیت پیدا ہونے کے بعد وزیراعلی سندہ مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں
کراچی : شہر قائد میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی کیفیت پیدا ہونے کے بعد وزیراعلی سندھ مختلف علاقوں کا دورہ کررہے ہیں۔

کراچی شہرقائد میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی کیفیت پیداہونے کے باعث پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔
کراچی: شہرقائد میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی کیفیت پیداہونے کے باعث پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔
کراچی شہرقائد میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی کیفیت پیداہونے کے باعث پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔
کراچی شہرقائد میں طوفانی بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی کیفیت پیداہونے کے باعث پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم ، وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء القیوم کے ہمراہ اوپن یونیورٹی کے نئے کیمپس کے مختص جگہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاری یوسی 9 کی آفس میں بارش اور سیوریج کا پانی جمع ہے جو کہ بلدیاتی نظام پرطمانچہ ہے۔
کراچی: لیاری بہارکالونی میں سید عبد الودود اشرف میٹرنٹی ہوم کے پاس ایک ماہ سے زائد سیور یج اور بارش کا پانی جمع ہے۔
کراچی: مون سون کی بارش کے بعد شہری سی ویو پر خوشگوار موسم میں انجوائے کر رہے ہیں۔
کراچی: مون سون کی بارش کے بعد شہری سی ویو پر خوشگوار موسم میں انجوائے کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاری بہار کالونی میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث بچے گندگی میں ٹنکی سے پانی بھر رہے ہیں۔
کراچی : سڑک کنارے ایک پتھارے دار کپڑے سے بنائے گئے بھیڑ کے بچے کا کھلونا گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے سجارہا ہے۔
کراچی: محرم الحرام کے موقع پر جوڑیا بازارمیں کی دہائیوں سے لگائی جانے والی اسٹیل سے بنی سبیل پرلوگ پانی پی رہے ہیں ۔
کراچی :محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی ایک خاتون سولجر بازار میں واقع ایک دکان سے عکس دلدل خریدرہی ہے۔