Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 اگست 2020 کی تصاویر
کراچی : موسلا دھار بارش کے باعث گاڑیوں کی ہیڈ لائٹ آن ہیں ..
کراچی : موسلا دھار بارش کے باعث گاڑیوں کی ہیڈ لائٹ آن ہیں جبکہ سڑک پر بارش کا پانی جمع ہے ۔
منگل
25
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
سڑک
بارشیں
منگل
25
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : مزدوراورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے پر کام کررہے ہیں۔
لا ہور: ریلوے مزدور مغلپورہ پھاٹک کی مرمت کا کام کر رہے ہیں، پھاٹک کو 5 روز کے لئے عام ٹریفک کے لئے بند رکھا گیا ہے۔
لا ہور: ریلوے مزدور مغلپورہ پھاٹک کی مرمت کا کام کررہے ہیں۔
لاہور : ایک عزادار عاشور محرم پرماتم کیلئے زنجیریں اور چھریاں خرید رہا ہے۔
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : شاہدرہ پارک مغلیہ پارک سے پانچویں محرم کا جلوس برآمد ہورہا ہے۔
لاہور : صوبائی وزیرسپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل کیشل ایجوکیشن میں پودا لگانے کے بعد دعامانگ رہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیرکو آ پر یٹیو مہرمحمد اسلم بھروانا لیکوڈیش بورڈ آف کوآپریٹو کے زیراہتمام موضع جلیانوالہ میں پودالگار ہے ہیں۔
لاہور : چیئر مین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس خان پنجاب میں سرمایہ کاری کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اور ایڈوائزرایچ آرڈی ہائر ایجوکیشن کمیشن بریگیڈئیر (ر) حسن جلیل کا احساس انڈرگریجوایٹ سکالرشپ پروگرام کے تحت سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لا ہور: ڈائریکٹر جنرل ریسکو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیرمحرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لا ہور: باغ جناح کی سیر کے لئے آنے والے بچے جھولے جھول رہے ہیں۔
لاہور: فیملیاں باغ جناح کی سیر سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔
لاہور : جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ میں مختلف مسالک کے علماء بورڈ کے چیئر مین علامہ شعیب الرحمن قاسمی کی زیرصدارت کل جماعتی امن کانفرنس کے شرکا ء کا گروپ فوٹو۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت سے سول سیکرٹریٹ میں پاکستان کسان اتحاد کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی :بارش کے باعث گلستان جوہر بلاک تھری جاوید بل ویو اپارٹمنٹ کی عقبی دیوار گرنے کے سبب گاڑیاں ملبے کے نیچے دبی دکھائی دے رہی ہیں۔
کراچی بارش کے باعث خراب ہونیوالے رکشہ کو دوسرا رکشے والا پاؤں سے دھکیل رہا ہے۔
کراچی : بارش کے باعث نرسری فلائی اوور کے قریب بارش کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے ۔
کراچی: بارش کے باعث نرسری فلائی اور کے قریب بارش کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے ۔
کراچی : بارش کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام کا منظر۔
کراچی: بارش کے دوران موٹرسائیکل سوار فیملی گورنر ہاؤس چورنگی سے گزر رہی ہے ۔
کراچی: کورنگی روڈ پر جمع ہونیوالے بارش کے پانی سے گاڑیاں گزررہی ہیں ۔
کراچی: کورنگی روڈ پرجمع ہونیوالے بارش کے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں ۔
کراچی : شہرقائد میں بارش کے بعد سڑک پر جمع ہونیوالے پانی کے باعث رکشہ خراب کھڑا ہے۔
کراچی : شہر قائد میں بارش کے بعد سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں بارش کے بعد سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔
کراچی : شہر قائد میں ہونیوالی بارش کے بعد کورنگی سے گزرنے والے بارشی ریلے سے ایک گاڑی گزر رہی ہے۔
پشاور: خیبر پختونخواحکومت پبلک فنانشل مینجمنٹ میں اصلاحات کی حکمت عملی اور روڈ میپ کی تیاری کے حوالے سے سیکرٹری خزانہ عاطف رجمان پی ایف ایم ریفارمز روڈ میپ کے مسودے پرغور و مباحث اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفرآباد:وزیر تعلیم بیرسٹر افتخارگیلانی مظفر آباد اور راولاکوٹ میں تعلیمی بورڈ کے قیام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس اپنے چیمبر میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس سے وزیر ٹرانسپورٹ ناصرحسین ڈار ملاقات کررہے ہیں۔
مظفرآباد: آزادکشمیر کے سینئیر وزیر چوہدری طارق فاروق سے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں چئیر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی ملا قات کررہے ہیں۔
مظفرآباد :سپیکر قانون ساز اسمبلی آزار کشمیرشاہ غلام قادر سے سینئر وزیرحکومت چوہدری طارق فاروق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان بیت المال عون عباس کو آذربائیجان کے سفیرعلی علیزاده ثقافتی یادگارشیلڈ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد : چئیرمین پاکستان بیت المال عون عباس سے آذربائیجان کے سفیرعلی علیزاده ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار نے محرم الحرام کے حوالے سے تعزیے فروخت کیلئے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار نے محرم الحرام کے حوالے سے علم اور تعزیے فروخت کیلئے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی:صبح سویرے ہونیوالی موسلا دھاربارش کے بعد پانی کا ریلہ نالہ لئی سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی:صبح سویرے ہونیوالی موسلا دھار بارش کے باعث مری روڈ پر پانی کھڑا ہے۔
راولپنڈی:”دوسروں کونصیحت خود میاں فصیحت‘ ڈیوٹی جانیوالے پولیس اہلکار ہیلمٹ پہنے دکھائی نہیں دے رہے۔