Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 ستمبر 2020 کی تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹر میں پریس ..
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
ہفتہ
5
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
ہفتہ
5
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات ، اسد عمر کے الیکٹرک ہیڈ آفس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات ، اسد عمر کی زیر صدارت کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر کے الیکٹرک کے عہدیداروں کے ساتھ اجلاس۔
راولپنڈی: مریرحسن پر ٹریفک جام کا نظارہ۔
ایک بزرگ شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لئے سخت محنت کرنے پر مجبور ہے۔
پیر سوہاوہ وفاقی دارالحکومت کا ایک پرکشش اور چشم کشا نظارہ۔
پیر سوہاوہ وفاقی دارالحکومت کا ایک پرکشش اور چشم کشا نظارہ۔
پیر سوہاوہ وفاقی دارالحکومت کا ایک پرکشش اور چشم کشا نظارہ۔
پیر سوہاوہ وفاقی دارالحکومت کا ایک پرکشش اور چشم کشا نظارہ۔
پیر سوہاوہ وفاقی دارالحکومت کا ایک پرکشش اور چشم کشا نظارہ۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر دانش افضال انسداد ڈینگی اور پولیو کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : حجام نے رزق کے حصول کیلئے بجلی کے کھمبے کے ساتھ عارضی دکان قائم کر رکھی ہے
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود، چیئر مین فیڈمک میاں کاشف اشفاق اور ڈاکٹر فیاض چوہدری سمیت دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود لا ہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ریلوے کے مزدورٹریک کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور : خانہ بدوش خاندان جگھی بنانے کیلئے پرانی اینٹیں اکٹھی کر کے لے جارہا ہیں
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور اورمختلف مکاتب فکر کے علماء کرام ملاقات کے موقع پر پاکستان کی سلامتی اور امن کیلئے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرینگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ ویمن کا لج باغبانپورہ میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
پشاور: سینیٹ مولانا عطاء الرحمان پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
چترال: وزیراعلی خیبر پختونخو محمودخان ریشن میں متاثرین سیلاب سے خطاب کررہے ہیں۔
کراچی: اولڈ سٹی ایریا میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی : گاڑی کھاتہ میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی : کھارادر سبنری مارکیٹ میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس وجہ سے دوکانداروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
کراچی: کورنگی کازوے ندی پر ایک بار پھر سیلابی ریلا آگیا ہے جس وجہ سے پولیس اہلکارشہریوں کو آگے جانے کے لیے روک رہے ہیں۔
کراچی : مون سون کی بارش کو ایک ہفتے سے زائد دن ہو گئے اور قبرستان میں پانی جمع ہے جس میں چاکی سومرا جماعت کے صدر انورعلی چا کی سومروکی کاوشوں سے نکاسی کی جارہی ہے
کراچی: وزیراعظم عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
رائے ونڈ: ریسکیو اہلکار تیز رفتار ٹرک کی چنگ چی رکشہ کو ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کے پاس کھڑے ہیں۔
رائے ونڈ : تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے تباہ ہونے والا چنگ چی رکشہ جائے وقوعہ پر پڑا ہے، حادثے میں پانچ فیکٹری ملازم جاں بحق ہو گئے ۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ ویمن کالج باغبانپورہ میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ ویمن کالج باغبانپورہ میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دیے روشن کر رہی ہیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دار سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کررہے ہیں۔