Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 دسمبر 2009 کی تصاویر
راولپنڈی،پریڈلائن میں واقع مسجد میں خودکش حملے کے بعد جائے ..
راولپنڈی،پریڈلائن میں واقع مسجد میں خودکش حملے کے بعد جائے حادثہ سے متاثرہ گاڑیاں ہٹائی جا رہی ہیں۔
جمعہ
4
دسمبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
جمعہ
4
دسمبر
2009
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،پریڈلائن میں مسجد میں خودکش حملے کے بعد ایک معمر خاتون جائے حادثہ پر غمزدہ کھڑی ہے۔
راولپنڈی،پریڈلائن میں مسجد میں خودکش حملے کے بعد حملہ آوروں سے مقابلہ کیلئے ایک فوجی جوان پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔
راولپنڈی،مقامی ہسپتال میں پولیس اہلکار اور خواتین مسجد میں ہونیوالے خودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی نعشیںدیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی،پاک فوج کے جوان مسجد پر خودکش حملے کے بعد حملہ آوروںکیخلاف مقابلے کیلئے پوزیشنیں سنبھال رہے ہیں۔
راولپنڈی،مسجد پر خودکش حملے کے بعد پاک فوج کے ہیلی کاپٹر علاقے کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی،پاک فوج کے جوان مسجد میں خودکش حملے کے بعد جائے حادثہ پر جمع ہیں۔
راولپنڈی،پاک فوج کے اہلکار مسجد میں خودکش حملوں کے بعد شہریوں کو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں۔
راولپنڈی، پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے موٹر سائیکل سوار کی تلاشی لے رہے ہیں۔