Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 ستمبر 2020 کی تصاویر
راولپنڈی: چٹیاں ہٹیاں میں ساتھ ساتھ جڑے مندر اور مسجد کا ..
راولپنڈی: چٹیاں ہٹیاں میں ساتھ ساتھ جڑے مندر اور مسجد کا منظر۔
جمعرات
24
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
24
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی صورتحال کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ۔
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی عمارت پر عارضی طور پر بند رہنے کا نوٹس آویزاں دکھائی دے رہا ہے
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی عمارت پر عارضی طور پر بند رہنے کا نوٹس آویزاں دکھائی دے رہا ہے
اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخو ا محمودخان سے برطانوی ہائی کمشنکرکرسچن ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
مہمند تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مامد گٹ میں مریضوں کیلئے لگائے گئے بیڈ۔
مہمند تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مامد گٹ کا بیرونی منظر۔
مہمند : وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مامد گٹ کا افتتاح کررہے ہیں۔
کراچی: انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ماڑی پور روڈ نالے کی مخدوش حالت کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
کراچی: انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ماڑی پور روڈ نالے کی مخدوش حالت کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
کراچی : شہریوں نے گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان ہو کر ساحل سمندرکارخ کیا ہوا ہے زیر نظر تصویر میں لوگوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر کی ٹھنڈی ہواؤں اور لہروں سے لطف اندوز ہورہی ہے۔
کراچی: لیاری ہسپتال کے قریب جامع مسجد اسماعیل کے پاس سوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث نمازیوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : پریس کلب کے باہر پاسبان کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے احتجاج کیا جارہا ہے۔
کراچی : مقامی اسکول میں امن کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ ایوارڈ کی تقریب میں ایس پی آپریشن بلدیہ ٹاون شہلا قریشی سے فوتو جرنلسٹ محمد سلطان چاکی سومروبیٹ فوتو جرنلسٹ امن ایوارڈ 2020 سے وصول کررہے ہیں۔
راولپنڈی: چئیرمین فوڈ اتھارٹی پنجاب عمر بٹ سے ملاقات کے موقع پر تحریک انصاف کے سینئر رہنما عامرمغل کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈونگی کھوئی چوک میں نو پارکنگ ایریا پر کھڑی گاڑی کوٹریفک پولیس اہلکار لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لے جارہا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کجمنڈی کے باہر لاکھوں روپے کی لاگت سے بنایا جانے والا ٹیوب ویل نا کارہ دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار اوور لوڈ گاڑیوں کا چالان کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کورونا ایس او پی کے حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن طارق محمود بھٹی گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈھوک رتہ کا دورہ کر رہے ہیں
راولپنڈی: کورونا ایس او پی کے حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن طارق محمود بھٹی گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈھوک رتن کا دورہ کررہے ہیں۔
کرائسٹ چرچ:سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یادگار کے سنگ بنیاد پر دعا مانگتے ہوئے ہاتھوں کی تصاویر کیساتھ قرآنی آیات بھی تحریر کی گئی ہے۔
کرائسٹ چرچ:سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یادگار کے سنگ بنیاد کی نقاب کشائی کے موقع پر مسجد النور کے امام جمال فودا خطاب کررہے ہیں۔
کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یادگار کے سنگ بنیاد کی نقاب کشائی کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف لاہور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت میں توسیع ملنے کے بعد واپس جاتے ہوئے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف لاہور ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت میں توسیع ملنے کے بعد واپس جاتے ہوئے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء الله اور عطاء الله تار سمیت دیگر اظہاریکجہتی کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کیلئے آرہے ہیں۔