Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 اکتوبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مراکش کے سفیر ..
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مراکش کے سفیر محمد کارمون ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
9
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
جمعہ
9
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان انصاف وکلاء فورم کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان انصاف وکلاء فورم کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشاور پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، نیشنل ٹی ٹونٹی کے موقع پر فوٹوگرافرز تصاویر لے رہے ہیں۔
راولپنڈی، نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے موقع پر خالی سٹینڈز کا ایک مںظر۔
لاہور، پوسٹ کے عالمی دن کے موقع پر ریلوے سٹیشن پر محکمہ ڈاک کا عملہ کام میں مصروف ہیں۔
مظفرآباد، شہر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں دکانیں بند ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے قائم مقام وزیراعلی گلگت بلتستان میر افضل گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ایس پی کے چئیرمین مصطفی کمال نیب کورٹ میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
کراچی،سپر ہائی وے پر اے ایس ایف کے پراجیکٹ پر حسن ناصر جامی سیکرٹری ایوی ایشن اور چئیرمین اے ایس ایف فائونڈیشن سرسبز پاکستان شجرکاری مہم کے افتتاح کے موقع پر پودا لگا رہے ہیں۔
کراچی، سپر ہائی وے پر اے ایس ایف کے پراجیکٹ پر حسن ناصر جامی سیکرٹری ایوی ایشن اور چئیرمین اے ایس ایف فائونڈیشن سرسبز پاکستان شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال جامع مسجد صدیق اکبر ای بلاک گلشن راوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہیروز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرر ہے ہیں۔
چارسدہ، وزیر مملکت برائے پارلیمانی اُمور علی محمد خان جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی زینب کے گھر اہلخانہ سے فاتحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سبکدوش ہونے والے نائیجرین سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ آشیمیو اولانئی ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے آزربائیجان کے سفیر علی علی زادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سید فخر امام کا قومی ٹڈی دل کنٹرول سینٹر کی تقریب کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل قومی ٹڈی دل کنٹرول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔