Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 27 اکتوبر 2020 کی تصاویر
لاہور، عوامی رکشہ یونین و عوامی پاسبان کے کارکن فرانس میں ..
لاہور، عوامی رکشہ یونین و عوامی پاسبان کے کارکن فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
منگل
27
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
فرانس
منگل
27
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
فیصل آباد، ایک فوٹو جرنلسٹ بناء کسی حفاظتی اقدامات کے بجلی کے کھمبے سے لٹک کر سائیکل ریلی کے شرکاء کی تصاویر بنا رہا ہے۔
اسلام آباد، سول سوسائٹی کے ارکان گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کے موقع پر فرانسیسی صدر کا پوسٹر نذرآتش کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ضم شدہ علاقوں بارے قائم صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ان کی رہائشگاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا ہیروز وال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، جامعہ زبیریہ میں بم دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکار شواہد اکٹھے رہے ہیں۔
پشاور، جامعہ زبیریہ میں بم دھماکے کے بعد ہونے والی تباہی کا ایک منظر۔
پشاور، جامعہ زبیریہ میں بم دھماکے کے بعد ہونے والی تباہی کا ایک منظر۔
راولپنڈی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کو فل پروف سیکورٹی میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم لے جایا جا رہا ہے۔
پشاور، مدرسہ بم دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پشاور، مدرسہ میں بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں۔
سکردو، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گمبہ بازار میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹر ہدایت اللہ سینیت کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، مرکزی سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام فرانس کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں فرانسیسی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
بنوں، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر مولانا مفتی عظمت اللہ سعدی فرانسیسی حکومت کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف پریٹی گیٹ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ہنگو، لنڈی کوتل، ہندوستانی افواج کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے کے دن کو یوم سیاہ منانے کے حوالے سے مرکزی بازار میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لنڈی کوتل، ہندوستانی افواج کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے کے دن کو یوم سیاہ منانے کے حوالے سے مختلف مکتبہ فکر کے لوگ واک میں شرکت کر کے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر عارف علوی گورنر ہائوس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کے 10 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کورنگی کا زوے روڈ بارشوں کے بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے بعد ٹریفک روانی تعطل کا شکار رہتی ہے۔
لاہور، عید میلاد النبی کی مناسبت سے باغبانپورہ بازار کو سجایا جا رہا ہے۔
لاہور، میو ہسپتال روڈ پر قائم لنڈا بازار میں ایک سٹال ہولڈر اپنے بچے کو دودھ پلا رہا ہے۔
لاہور، خاتون اول ثمینہ عارف علوی خصوصی بچوں کے سینٹر شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن میں لگے سٹالز کا دورہ کر رہی ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال مسکن چورنگی میں بم دھماکے سے تباہ ہونے والے دو فلورز کا ملبہ چھ دن گزرنے کے باوجود اُٹھایا نہیں جا سکا۔
لاہور، مزدور نئے تعمیر ہونے والے فردوس مارکیٹ انڈرپاس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آئے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آئے کارکنوں کو پولیس اہلکار عدالت جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضے کے 73 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے نکالی گئی یوم سیاہ کی ریلی میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار و دیگر شریک ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل ملاقات کر رہے ہیں۔