Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 کی تصاویر
گلگت، وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین ..
گلگت، وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
31
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسئلہ کشمیر
ہفتہ
31
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نومنتخب شانگلہ پریس کلب کے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیر تعلیم شفقت محمود ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ایک سینٹر پر کھانا کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، معروف ترک شیف براک ازدیمیرین پاکستان پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ن لیگی کارکن رُکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کیخلاف لگا ایک بینر ضائع کر رہا ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے باہر قومی اسمبلی میں متنازع خطاب کے بعد سردار ایاز صادق کیخلاف بینرز لگے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، مقامی انتظامیہ کے افراد سیکٹر ایف سکس کے گلی میں سمارٹ ڈائون لگاتے ہوئے خاردار تاریں لگا رہے ہیں۔
کراچی، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سردار ثناء اللہ زہری سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی فرانسیسی قونصلیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف یادداشت پیش کر رہے ہیں
غذر، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
غذر، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، زینب مارکیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کے باعث پیٹرول پمپ بند ہے۔
کراچی، پریس کلب کے باہر کے یو جی کے انتخابات میں خواتین ممبران اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار عید میلاالنبی کے موقع پر ٹھوکر نیاز بیگ کی پناہ گاہ کے دورے کے دوران پناہ گاہ میں مقیم افراد کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے موقع پر لیگی کارکنان اپنی قیادت سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے کھڑے ہیں۔
لاہور، پی ڈی ایم کے صدر و سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن ن لیگ کے رہنما ایاز صادق سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں ۔ رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کے موقع پر فرانسیسی سفارتخانے کی طرف بڑھنے والے مظاہرین پولیس کے آنسو گیس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کے دوران فرانسیسی سفارتخانے کی طرف بڑھنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی فائرنگ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کے موقع پر فرانسیسی سفارتخانے کی طرف بڑھنے والے مظاہرین پولیس کے آنسو گیس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پمز ہسپتال ایمرجنسی بلاک کا دورہ کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیںں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد عید میلادالنبی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
فیصل آباد، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی میں آر او واٹر فلٹریشن پروگرام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی پرائیویٹ سکولز کی ایک تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔