Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 نومبر 2020 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ٹیوٹ سیکٹر ..
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ٹیوٹ سیکٹر کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
12
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
12
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران پکڑی گئی اعلی کوالٹی کی کرسٹل اور ہیروئن برآمد کرنے کے موقع پر افسران اور ٹیم کا برآمد سامان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، ضلع مہمند کے خاصہ دار فورس کے اہلکار اپنی بحالی اور تنخواہوں کی بندش کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور، خواجہ سراء کمیونٹی کے صدر آرزو خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جنوبی وزیرستان، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کوٹکئی تا کانیگرام روڈ کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ عمران نذیر رہائی کے بعد گھر پہنچنے پر اپنے بچوں سے پیار کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید واسا لاہور کے سب انجینئرز میں موٹرسائیکلز تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے خواتین تنظیموں کی جانب سے ماہی گیر عورتوں کے روزگار کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کا ایک منظر۔
کراچی، سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری جوہر ٹائون پارک میں میاواکی جنگل کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ارکان قومی اسمبلی صداقت علی عباسی اور فیض اللہ کاموکا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ایپکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر برائے پاکستان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان سے ماریہ مہتاب کی قیادت میں گلوبل یوتھ ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی منشیات کے استعمال سے متعلق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کراچی، پشاور زلمی کے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ اور پاکستان جزیرے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز لوک ورثا میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نیکسٹ جنریشن موبائل ان سولڈ موبائل سپیکٹرم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔