
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 2 دسمبر 2020 کی تصاویر
- کراچی، سٹیل ملز کے ملازمین کی جانب سے بن قاسم ٹائون میں ریلوے ..
کراچی، سٹیل ملز کے ملازمین کی جانب سے بن قاسم ٹائون میں ریلوے ٹریک کو دوسرے روز بھی احتجاجا بند کئے جانے کے سبب کینٹ اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کے باعث سٹیشن پر مسافروں کا رش لگا ہوا ہے۔
بدھ 2 دسمبر 2020 کی مزید تصاویر

گلگت، وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کابینہ کے ارکان کی حلف برداری کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئیرمین محمد جاوید غنی ملاقات کر رہے ہیں۔