Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 دسمبر 2020 کی تصاویر
کراچی، خاتون ٹریفک پولیس اہلکار بغیر ہیلمنٹ کے موٹر سائیکل ..
کراچی، خاتون ٹریفک پولیس اہلکار بغیر ہیلمنٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر شہری کا چالان کر رہی ہے۔
ہفتہ
5
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ٹریفک
ہفتہ
5
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی، شعبہ ویژول اسٹڈیز جامعہ کراچی کے داخلہ ٹیسٹ سے قبل امتحانی مراکز میں جراثیم کش سپرے کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیر عثمان ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، محکمہ فائر بریگیڈ بلدیہ عظمی کراچی کا عملہ کے ایم سی بلڈنگ کو کلورین ملے پانی سے ڈس انفیکٹ کر رہا ہے۔
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی فلیٹ ہیڈکوارٹر ترکی میں کمانڈر ترکش فلیٹ ایڈمرل ایروثمنٹ تتلیوگلو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی رہنما جنسی زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے 20 نکاتی چارٹر آف ڈیموکریسی پر مبنی بینر پر ستخط کر رہی ہے۔
کراچی، گورنر ہائوس کی چورنگی کے سامنے عوامی ورکز پارٹی کے ارکان دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
گوادر، گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گوادر پورٹ کی آپریشنل تیاری، مستقبل کے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
گوادر، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گودر پورٹ پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
جھنگ، جلد افتتاح کا منتظر منڈی شاہ جیونہ کرکٹ سٹیڈیم کا خوبصورت منظر۔
باجوڑ، ہیڈکوارٹر خارمین چوک میں ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
بنوں، لکی مروت کے دو قبائل کے مابین دُشمنی کے صلح کیلئے منعقدہ جرگے میں عمائدین شریک ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا گورگھڑی میں تاریخی فائر بریگیڈ گاڑی کی تصویر بنا رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی اور صوبائی وزراء ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ایوب چوک میں واقع امتحانی مرکز کے باہر لیکچرارز کی خالی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ دینے کیلئے آنے والے اُمیداروں کا رش حکومت کے کورونا ایس او پیز اقدامات کا منہ چڑھا رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر صحت و خزانہ اے جے کے ڈاکٹر نجیب نقی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے سٹیشن کے باہر قلی مسافروں کی آمد کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چوتھے کمیونٹی رسپانس ٹیمز چیلنج کے پوزیشن ہولڈرز کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان تقریب کے دوران مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائلز توڑ رہی ہیں۔
کراچی، کورنگی سپر مارکیٹ کے باہر شہری ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سماجی فاصلہ رکھے بغیر خریداری کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
کراچی، شہر کی مرکزی شاہراہ پر ایک فیملی ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔