Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 7 دسمبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ویزوں سے متعلق اجلاس ..
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ویزوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
7
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
پیر
7
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
لسبیلہ، بی این پی کے سربراہ اختر جان مینگل کو گڈانی کا نوجوان آرٹسٹ بدر بلوچ ہاتھ سے بنائی کشتی کا تحفہ دے رہا ہے۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی بلوچستان کی سالانہ رپورٹ 2020 سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل محمد افضال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاور سیکٹر ریفارمز سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پارکو کی جانب سے کوسٹل آئل ریفائنری کی تعمیر سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیلی ہیلپ لائن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب سے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔ چئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا اور معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان قیمتوں کے استحکام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی آپریشنز برانچ کے اُمور سے متعلق اجلاس کی سنٹرل پولیس آفس میں صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے ٹی ایچ سانحہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، لیگی کارکنان دروغہ والا میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا خطاب سننے کیلئے جمع ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 13 دسمبر کے جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم کے دوران دروغہ والا میں ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر یادگار شہداء پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان کو منشیات اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق کئے جانے والے اے این ایف کے آپریشنز بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان اے این ایف کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان اے این ایف کے اعلی افسران، پاکستان میں موجود مختلف ممالک کے ڈرگ لیزان افسران اور اے این ایف کے یوتھ ایمبیسڈرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان اے این ایف کے اعلی افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم عمران خان اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
جدہ، سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر جدہ قونصلیٹ میں تعزیتی ڈیسک قائم، پاکستان کے جدہ میں تعینات بزنس قونصلر سید عبدالوحید شاہ تعزیتی بک میں اپنے تاثرات لکھ رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کی میزبانی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی صوبائی قیادت کا اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ میں منعقد ہو رہا ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، پی ایچ اے فائیو کے سپروائزر طارق ضیاء کی قیادت میں جیلانی پارک میں گل دائودی کی نمائش میں پھولوں کی مدد سے تیار کیا گیا پنجاب حکومت کا سلوگن۔