Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 دسمبر 2020 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان سفیر نجیب ..
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
10
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افغانستان
شاہ محمود قریشی
جمعرات
10
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز مینار پاکستان جلسہ کے سلسلہ میں عوامی رابطہ مہم کے تحت لوہاری گیٹ پر ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے گوسفل پاکستان کے ممبران اسرائیل میں اپنے مقدس مقامات کی زیارتوں کیلئے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ملیر ایکسپریس وے کے دورے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی سے مصر کے سفیر ایچ ای طارق محمد نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو ملیر ایکسپریس وے کے دورے پر سائٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، معروف کاروباری شخصیت سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ ڈیفنس خیابان راحت ہاکی سٹیڈیم میں ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی سے جاپان کے سفیر نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان محکمہ ترقی نسواں کے زیر اہتمام جینڈر ایکوالٹی اینڈ وویمن امپاورمنٹ پالیسی 24-2020 کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے علامتی جیل بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدرآباد، شو پارٹس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی طرف سے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور، مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نثار مہمند کے ہمراہ وزیراعلی ہائوس کے سامنے اپوزیشن کی طرف سے لگائے گئے کیمپ میں لیویز خاصہ دار فورس کے عہدیدار کھڑے ہیں۔
پشاور، اپوزیشن ارکان کے احتجاجی کیمپ میں صوبائی وزراء کا وفد اپوزیشن ارکان سے ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی ٹیم کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوویڈ 19 سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں۔
کراچی، نیازی چوک کے پاس پانی کی قلت کے باعث شہری باہر سے پانی بھر رہے ہیں۔
کراچی، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان جامعہ دارالعلوم میں مہتمم و معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سول ہسپتال میں بیرون شہر سے آئے ہوئے مریضوں کے تیماردار ہسپتال کے احاطے میں زمین پر چادریں بچھائے ہوئے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کوویڈ19 سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ہائوسنگ سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان راوی اربن ڈویلیپمنٹ اتھارٹی اور پاکستان لینڈ ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی ریلی کے باعث فیروزپور روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور، آل پاکستان پرائیویٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، مسیحی افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے لاہور ڈویژن کے ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے لاہور ڈویژن کے ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب حافظ ممتاز احمد ملاقات کر رہے ہیں۔