Afghanistan - Urdu News
افغانستان ۔ متعلقہ خبریں
-
خارجہ پالیسی بنانا وفاق کا کام ، صوبے کا نہیں ، سینیٹر عرفان صدیقی
گنڈا پور خارجہ امور پر اپنا گنڈاسا چلانے سے گریز کریں ، وزیر اعلی کے اقدام کا سینٹ میں محاسبہ کر یں گے ، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
فضل الرحمان نے علی امین گنڈا پور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی قرار دیدیا
یہ جذباتی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، خیبرپختونخوا ہ میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف) کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
خارجہ پالیسی وفاق کا اختیار ہے، وزیراعلیٰ کے پی نے اشتعال میں آکر بیان دیا لیکن افغان قونصل جنرل سے بات چیت کے دوران دہشت گردی سے متعلق ذکر نہیں کیا، سینیٹر عرفان صدیقی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
مسلح افراد کی فائرنگ سے صوبے دائی کنڈی میں 14 افراد ہلاک 6زخمی ہوگئے.افغان وزارت داخلہ
داعش خراسان گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی‘ متاثرہ افراد کربلا عراق سے واپس آنے والے زائرین کے استقبال کے لیے جمع تھے.صوبائی حکام
میاں محمد ندیم جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
علی امین غائب ہوا کسی کو نہیں پتہ کدھر گیا تھا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا،عمران خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں، ڈنڈا لے کر ملک سمیت سب کچھ ٹھیک کرنے کی فکر کرنے والوں کو کہتا ہوں آپریشن مسئلے کا حل نہیں،بانی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 13 ستمبر 2024 -
افغانستان سے متعلقہ تصاویر
-
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے عالمی منڈی کا پاکستانی مصنوعات پراعتماد بحال
مالی سال کے آغاز سے ہی عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
خواجہ آصف علی امین کیخلاف بیان سے قبل پارلیمنٹ کی عزت بحال کریں: بیرسٹر سیف
وزیر دفاع بارڈرکی حفاظت کرتے تو علی امین کو خود افغانستان سے بات کی ضرورت نہ پڑتی‘بیان جاری
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
افغانستان: تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع
ڈی ڈبلیو جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ بغیرکوئی گیند پھینکے ختم
بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک سپورٹس کمپلیکس میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا
ذیشان مہتاب جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز،افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی
انجری کے سبب ابراہیم زدران اور مجیب الرحمان بدستور عدم دستیاب ہیں
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
افغانستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ بارش کی نذر، بغیرکوئی گیند پھینکے ختم
بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا
جمعہ 13 ستمبر 2024 -
-
افغانستان، مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا، 4 زخمی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
انتہائی مشکلات کے باوجود افغان خواتین حقوق کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
خیبرپختونخواہ کے گورنر کا عہدہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں، اس سے اچھا ہے پکوڑے بیچیں
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے، حافظ حمد اللہ کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کی مخالفت کرنے کا اعلان
محمد علی جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
جب بھارت سے بات چیت ہو سکتی ہے تو افغانستان سے کیوں نہیں؟
وزیر اعلٰی کہہ رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں، انہوں نے کہا افغانستان سے بات چیت کی تجویز دے رہا ہوں، حکومت افغانستان سے بات کیوں نہیں کر رہی؟ وفاقی حکومت سے مایوس ہو کر انہوں ... مزید
محمد علی جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
ةوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپورکاافغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی سے ملاقات
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
محکمہ کھیل پنجاب ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ 2024 کے انعقاد کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کو بھرپور تعاون فراہم کرے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات
علاقائی امن پاکستان اورافغانستان دونوں کے مفاد میں ہے،وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
یہودی لابی عمران خان کو آکسفورڈ کا وائس چانسلر بنانا چاہتی ہے، عائشہ گلالئی
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
یہودی لابی عمران خان کو آکسفورڈ کا وائس چانسلر بنانا چاہتی ہے، عائشہ گلالئی
جمعرات 12 ستمبر 2024 -
Latest News about Afghanistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Afghanistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
افغانستان سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
مزید مضامین
افغانستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر
افغانستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.