Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 دسمبر 2020 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان مقامی سکول ..
لاہور، صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان مقامی سکول میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
جمعرات
24
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرسمس
جیل
جمعرات
24
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، چینی سفیر نونگ رونگ سے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ملیر ایکسپریس وے کا افتتاح کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے ہائوسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان پی آئی اے کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے ازبکستان کے دفاعی اتاشی لیفٹیننٹ کرنل سعداللہ تشماتو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کابینہ کمیٹی برائے پرائیویٹائزیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت، بلتستان علی امین گنڈا پور، وزیراعلی گلگت، بلتستان خالد خورشید، وزیر اطلاعات گلگت،بلتستان فتح اللہ خان کے ہمراہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی سے سبکدوش کورین سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے مصری ہم منصب سمیع حسن شوکری سے ٹیلیفونک گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، شاہی قلعہ کی سیر کیلئے شہری رکشہ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک ایل ڈبلیو ایم سی کے مسیحی ملازمین میں کرسمس ڈے کے موقع پر آٹے کے بیگ اور دیگر اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔
انقرہ، چیف آف ترکش جنرل سٹاف جنرل یاسر گولیر سے دفاعی سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ہلال حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے پاک، چین فضائی مشقوں کے اختتام کے موقع پر منعقدہ تقریب میں چینی سفیر نونگ نونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تاریخی شاہی قلعہ کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ شفقت محمود لوک ورثہ میوزیم میں سیٹھ عیسی جی خاندان کی طرف سے قائداعظم محمد علی جناح کو تحفہ دی گئی کار کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان،چینی سفیر نونگ رونگ اور عسکری حکام کا پاک چین فضائی مشقوں کے اختتام پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود ہیں۔
گوجرانوالہ، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کو سمال انڈسٹریل سٹیٹ گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پر ترقیاتی کاموں پر پیشرفت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے وزیراعلی پنجاب کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے انصاف ویلفئیر ونگ کے سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ اور ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان، چینی سفیر نونگ رونگ اور پاکستان، چین ائیرفورس کے اعلی حکام کے ہمراہ پاکستان چین انٹرنیشنل فضائی مشقوں کے اختتام پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔