Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 دسمبر 2020 کی تصاویر
کراچی، پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار ..
کراچی، پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
31
دسمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
رمیش کمار وانکوانی
ڈاکٹر
جمعرات
31
دسمبر
2020
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبے میں سیاحت اور کلچر کے فروغ، آثار قدیمہ سے متعلق ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، سال 2020 کا آخری سورج غروب ہو رہا ہے۔
لاہور، بابا بلھے شاہ فائونڈیشن کے زیر اہتمام بچے مال روڈ پر 2020 کے اختتام اور 2021 کے آغاز کے حوالے سے شمعیں روشن کئے ہوئے ہیں۔
کراچی، صدر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
بھیرہ، مریم نواز اسلام آباد سے لاہور واپسی پر موٹر وے ریسٹ ایریا میں ایک معمر مداح خاتون کے ہمراہ تصویر بنا رہی ہیں۔
بھیرہ، مریم نواز اسلام آباد سے لاہور واپسی پر موٹر وے ریسٹ ایریا میں مداحوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن سے فنکشنل لیگ کے مرکزی رہنما محمد علی درانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا ایفیشنس شیلڈ جیتنے والے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی فلیٹ ایفیشنسی پریڈ 2020 میں اعلی کارکردگی دکھانے والے نیوی کے یونٹ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں ڈپٹی کنوینر نوید جمیل و دیگر رہنمائوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن شاہراہ فیصل اسٹار گیٹ پر درست مردم شماری اور بلدیاتی انتخابات کیلئے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک تحفظ مساجد و مدارس کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ، سیاسی جماعتوں کے قائدین وقف املاک بل کیخلاف یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ہائوسنگ، کنسٹرکشن، ڈویلپمنٹ سے متعلق قومی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ساحل سمندر سی ویو پر نیو ائیر منانے کیلئے آنے والے منچلے نوجوانوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، ساحل سمندر پر بچیاں 2020 کے آخری سورج کے سامنے 2021 میں اچھی اُمیدوں کی دُعا کر رہی ہیں۔
کراچی، 2020 کا سورج اپنی تمام کرب سامانیاں دکھانے کے بعد تلخ یادیں چھوڑ کر غروب ہو رہا ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔