Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 جنوری 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان ..
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی یروکل ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
5
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ترکی
منگل
5
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی ہائوس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 93 ویں سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی ہائوس میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 93 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، محمودآباد/ منظور کالونی نالے پر قائم تجاوزات کو بھاری مشینری کے ذریعے صاف کیا جا رہا ہے۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کورنگی میں فشرمین اسکوائرکے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کورنگی میں فشرمین اسکوائر اور روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سیلنگ چیمپئن شپ کے موقع پر پاک ائیر فورس کے مقابلے جاری ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سیف اللہ خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان آئمہ مساجد کو اعزازی گرانٹ دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پولیس فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کے والد ندیم ستی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئی ایس او کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے افراد کو قتل کرنے کیخلاف نیشنل پریس کلب کے باہر کارکنان احتجاج کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سیکرٹری خزانہ سے رواں مالی سال میں بجٹ کے تخمینوں اور موجودہ صورتحال پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ توانائی اور زینفا کے مابین 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وزیر توانائی اختر ملک بھی موجود ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صوبائی وزیر توانائی اختر ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سکھوں کے 10 ویں گوروگوبند سنگھ کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
حسن ابدال، صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی اُمور اعجاز مسیح گوردارہ پنجہ صاب حسن ابدال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پاور ہائوس چورنگی میں مچھ دہشتگردی کیخلاف احتجاجی دھرنے میں خواتین بچوں سمیت بزرگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ایک پھول فروش پھولوں کا گلدستہ بنا رہا ہے۔
لاہور، لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، شہر میں ہونے والی بارش کے دوران ایک شہری سائیکل پر جا رہا ہے۔
لاہور، شہر میں ہونے والی بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
کراچی، لیاری کے علاقے چیل چوک میں پانی کی قلت کے باعث ایک معمر خاتون پانی کے حصول کیلئے خالی گیلن لئے پانی کے انتظار میں بیٹھی ہے۔
کراچی، وفاقی و صوبائی وزارت تعلیم کے احکامات کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے لیاری میں پرائیویٹ سکول کھولے ہوئے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں بچے سکول جا رہے ہیں۔
راولپنڈی، سردی میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث ڈھوک رتہ کے علاقے میں شہری دودھ جلیبی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔