Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 جنوری 2021 کی تصاویر
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ..
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جوہر ٹائون میں قائم سہولت بازار میں اشیاء کا معیار اور قیمت چیک کر رہی ہیں۔
جمعہ
8
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
فردوس عاشق اعوان
ڈاکٹر
جمعہ
8
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے 60 ویں نیشنل امیچور گالف چیمپئن عمر خالد کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی رہائشگاہ پر مریم نواز پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق حافظ حسین احمد سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد دُعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سانحہ مچھ کیخلاف دھرنا دیئے بیٹھے ہزارہ برادری کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، سانحہ مچھ کیخلاف ہزارہ برادری کے ارکان میتیں رکھے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، سمن آباد کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور، مقامی تنظیم کے زیر اہتمام سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
سبی، جے یو آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
کراچی، منظور کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری۔
کراچی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ سے کراچی پہنچنے پر ائیرپورٹ سے باہر آ رہی ہیں۔
کوئٹہ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز فیصل ایدھی سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کیوبا کے سفیر گیبریل ٹیل کیپوٹے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، جیلانی پارک میں بچی منی گاڑی میں بیٹھ کر سیر کر رہی ہے۔
لاہور، جیلانی پارک میں سیرو تفریح کیلئے آئے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ہاشم پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن سپورٹس چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں کو میڈلز پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلی گلگت بلتستان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، خاندان کی کفالت کی خاطر ایک معمر شخص سگنل پر گاڑیاں صاف کرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی، گنجمنڈی میں لگنے والے ہفتہ وار بازار میں پرانے کارآمد جوتے فروخت کیلئے سجائے گئے ہیں۔
راولپنڈی، ڈنگی کھوئی کے علاقے میں دیسی مرغیوں کی لگنے والی منڈی میں ایک خاتون دیسی انڈے فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی، ڈنگی کھوئی کے علاقے میں دیسی مرغیوں کی لگنے والی منڈی میں اصیل مرغ فروخت کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سول سیکرٹریٹ میں معصوم بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت سے نئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزراء اعجاز عالم اور میاں خالد محمود ڈی پی او شیخوپورہ کے ہمراہ کومل مسیح زیادتی کیس بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی، سانحہ مچھ کیخلاف دھرنے کی وجہ سے ایم اے جناح سڑک بند کی گئی ہے۔
کراچی، سٹی کورٹ میں ملزمان کے ملاقاتی ایس او پیز کو نظرانداز کرتے ہوئے سماجی فاصلہ رکھے بغیر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں تاریخی عمارتوں کی مرمت کی بجائے رنگ و روغن پر اکتفا کیا جا رہا ہے۔