Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 جنوری 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال تین ہاؤسنگ ..
اسلام آباد، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال تین ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ افراد میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
20
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
20
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر زکوۃ و عشر انور زیب خان اسمبلی ہاؤس کے سامنے معطل لیویز اور خاصہ دار فورس کے اہلکاروں کا احتجاجی دھرنا ختم ہونے کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے سینیٹر نصرت شاہین اور وزیراعلی کے لائزن اسسٹنٹ امیر محمد ترین ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ہڑپہ میوزیم کا دورہ کر رہے ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے سوات سے تعلق رکھنے والے عمائدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داوؑد سے سی سی آئی کی پاکستان لیڈرشپ ٹیم ملاقات کر رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے رونڈا میں تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر عامر محمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر وہاب مرتضی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی اور پاکستان ہندو کونسل کے پیٹرن انچیف رمیش کمار بھارت میں قتل کئے جانے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کے اہلخانہ کے ہمراہ بھارتی ہائی کمیشن میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کوسوو کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری بہار کالونی میں کھیل کا میدان نہ ہونے کے باعث بچے سڑک پر کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی لاہور مدثر ریاض لبرٹی مارکیٹ میں کھلونے بیچنے والی بچی نور فاطمہ کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، لیاری علی ہوٹل کے پاس پانی کی قلت کے باعث خواتین پانی کے حصول کیلئے قطار میں کھڑی ہیں۔
کراچی، ڈیفنس سے نکلنے والا نالا گندگی کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔
کراچی، شہری برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ میں ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے کھلی فضاء میں کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور، خانہ بدوش بچی بادامی باغ سبزی منڈی سے بچی ہوئی سبزیاں اکٹھی کر رہی ہے۔
لاہور، ایک نوجوان محنت کش سبز مرچوں میں مصالحہ بھر رہا ہے۔
لاہور، ایک نوجوان نے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے باغ جناح کے باہر پکوڑوں کی ریڑھی لگا رکھی ہے۔
لاہور، اورنج لائن میٹرو ٹرین اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور، لیگی قیادت کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر خواتین پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکرٹری مریم اورنگزیب ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی ترکی اُردو کی پاکستان میں لانچنگ کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔