
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 20 جنوری 2021 کی تصاویر
- اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی اور پاکستان ہندو کونسل کے پیٹرن ..
اسلام آباد، رُکن قومی اسمبلی اور پاکستان ہندو کونسل کے پیٹرن انچیف رمیش کمار بھارت میں قتل کئے جانے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کے اہلخانہ کے ہمراہ بھارتی ہائی کمیشن میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے جا رہے ہیں۔
بدھ 20 جنوری 2021 کی مزید تصاویر

لاہور، ایک نوجوان نے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے باغ جناح کے باہر پکوڑوں کی ریڑھی لگا رکھی ہے۔