Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 جنوری 2021 کی تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مقامی ہوٹل میں پریس ..
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعہ
22
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہوٹل
جمعہ
22
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے رُکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی، سینیٹر لیاقت ترکئی، صوبائی وزیر شہرام ترکئی، رُکن صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئی، وزیراعظم کے خصوصی مشیر ملک عامر ڈوگر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے القادر یونیورسٹی کی مینجمنٹ کمیٹی ملاقات کر رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے دھابی گروپ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ریاض، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو سعودی عرب کے سرکاری دورے کے موقع پر گارڈ آف آنرز پیش کیا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب فرئیر ہال میں میری گولڈ فیسٹول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے وفاقی حکومت کے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
ریاض، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر سعودی حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ریاض، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر سعودی حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پاکستان کوسٹ گارڈ ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر افسران سے تعارف کروایا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پاکستان نیوی کے زیر اہتمام میری ٹائم مشق امن-21 سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے جرمن سفیر برن ہارڈ سٹیفن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار وزیراعلی ہاؤس میں جرمن سفیر برن ہارڈ سٹیفن کو ملاقات کے موقع پر زیتون کی لکڑی سے بنی روایتی بلوچی چھڑی کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے سابق رُکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان دیگر جج صاحبان کے ہمراہ ججز گیسٹ ہاؤس میں ججز صاحبان کیلئے 8 رہائشگاہوں کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے مختلف پسماندہ اور سرد علاقوں کے مستحق خاندانوں کیلئے ونٹر ریلیف پیکج روانگی سے قبل سعودی سفیر، وفاقی وزیر نور الحق قادری سامان چیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے مختلف پسماندہ اور سرد علاقوں کے مستحق خاندانوں کیلئے ونٹر ریلیف پیکج روانگی کے حوالے سے تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر نورالحق قادری اور سعودی سفیر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی سے اقلیتی شہریوں کا وفد سنٹرل پولیس آفد میں ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چئیرمین اور معروف کاروباری شخصیت جاوید آفریدی ملاقات کر رہے ہیں
راولپنڈی، میٹرو بس کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بسیں کھڑی کر کے احتجاج کر رہے ہیں
اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں، چئیرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید و دیگر ججز کا سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور، اتفاق کرکٹ گراؤنڈ کے ملازمین سردی کی شدت کم کرنے کیلئے آگ جلا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
لاہور، گرین کرکٹ اکیڈمی ماڈل ٹاؤن میں کوچ بچوں کو کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے بتا رہا ہے۔
لاہور، سماجی فاصلہ برقرار رکھے بغیر شاہی قلعہ کی جانب جانے والی سڑک پر شہریوں کے ہجوم کا ایک منظر۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک میں سیر و تفریح کیلئے آئے ہوئے لوگوں کا رش۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی قومی اسمبلی میں سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔