Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 فروری 2021 کی تصاویر
رائے ونڈ، سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے ..
رائے ونڈ، سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی صباء کی فائل فوٹو۔
منگل
2
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جاں بحق
منگل
2
فروری
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ون علی گڑھ انورسٹی کے ورچول ٹریننگ پروگرام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
رسالپور، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب میں گریجویشن مکمل کرنے والے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
رسالپور، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کیڈٹ محمد ابتسام نعیم کو سوارڈ آف آنر پیش کر رہے ہیں۔
رسالپور، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب میں گریجویشن مکمل کرنے والے افسر کو بیج لگا رہے ہیں۔
رسالپور، پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان گریجویشن تقریب میں شیردل سکوارڈ کی فضائی مشق دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس سے خاتون رُکن اسمبلی خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مذہبی اُمور نورالحق قادری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
رتوڈیرو، بختاور بھٹو زرداری اپنے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ گڑھی خدابخش میں مرحومین کی قبروں پر فاتحہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر طبی عملے کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزیر اسد عمر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر طبی عملے کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزیر اسد عمر بھی موجود ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چمپئن شپ کے نویں روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میچ کا منظر۔
لاہور، جناح پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیر اہتمام کورکمانڈر ڈائمنڈ پینٹس پولو کپ کے پہلے روز بی این پی پولو کے کھلاڑی صوفی محمد ہارون ڈی ایس پولو/ اے ایس سی کیخلاف بال کو ہٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بین الاقوامی سوشل ورک کانفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے ڈائریکٹر ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری امان اللہ اور پروفیسر ڈاکٹر دین محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو پاک افغان بارڈر سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزارت دفاعی پیداوار کے ڈپٹی سیکرٹری اور صوبائی سیکرٹری صنعت و حرفت گوادر شپ یارڈ کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے چئیرمین سی پیک اتھارٹی ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سی پی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان پنجاب اسمبلی نذیر احمد چوہان، راجہ یاور کمال خان اور محمد امین ذوالقرنین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک شخص چنگ چی رکشے پر بغیر حفاظتی انتظامات لوہے کے راڈ رکھے جا رہا ہے جو کسی بھی خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے احتجاج میں بے ہوش ہونے والے شخص کو ساتھی ہوش میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، لیگی قیادت کی احتساب عدالت میں پیشی اور ایپکا کے احتجاج کی وجہ سے سول سیکرٹریٹ سے ملحقہ شاہراہ پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیلی میڈیسن پر لکھی جانے والی کتاب کی رونمائی کر رہے ہیں۔
اوتھل، اوتھل کوچ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 جاں بحق افراد کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پنجگور منتقل کیا جا رہا ہے۔
اوتھل، اوتھل میں حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ جائے وقوعہ پر کھڑی ہے۔
کراچی، کورونا وباء کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت شادی کی تقریبات محدود ہونے کی وجہ سے شہریوں نے نوٹوں کے ہار خریدنا چھوڑ دیئے ہیں جس کی وجہ سے ہار کی دکانوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی، کورونا وباء کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت شادی کی تقریبات محدود ہونے کے باعث سڑک کنارے ایک ڈھولچی پریشان حال بیٹھا ہے۔
کراچی، لیاری بہار کالونی میں کے ایم سی میٹرنٹی ہوم کے پاس عرصہ دراز سے سوریج کا پانی جمع ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی قائد جماعت اہلسنت علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، ایک خاتون نے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کیلئے فروٹ کی ریڑھی لگا رکھی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔